Prince Cricket Club Golra

Prince Cricket Club Golra اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
اس پیج پہ آپ کو کرکٹ کی تمام ویڈیوز ملیں گی۔۔۔

31/08/2026

بابر اعظم کے اس طرح اؤٹ ہونے سے ہر بندے کو تکلیف ہوئی ہے کیونکہ ایک پروفیشنل کرکٹر اس طرح کی شارٹ یا اس طرح کی بیٹنگ کر کے جب اؤٹ ہوتا ہے تو یقینی طور پہ یہ ایک بڑا تکلیف دہ مرحلہ ہے 🤨

England won the match by 194 runs ✔️📣🏆And won the series too...
30/08/2026

England won the match by 194 runs ✔️📣🏆
And won the series too...

چھوٹا ڈان 97 رنز بنانے کے بعد اؤٹ 💔 مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں ائی کہ جب سعود شکیل سنچری کے قریب تھے تو وہ چھکے پہ ہی سین...
30/08/2026

چھوٹا ڈان 97 رنز بنانے کے بعد اؤٹ 💔
مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں ائی کہ جب سعود شکیل سنچری کے قریب تھے تو وہ چھکے پہ ہی سینچری بنانا چاہتے تھے اور چھکا لگانے کی کوشش میں out

Shan Masood gone 💔Robinson takes 3rd wicket
30/08/2026

Shan Masood gone 💔
Robinson takes 3rd wicket

First half CENTURY for Said Shakeel in England 📸
30/08/2026

First half CENTURY for Said Shakeel in England 📸

Saud Shakeel & Shan Masood fight back4th day ⏱️ LUNCH BREAK
30/08/2026

Saud Shakeel & Shan Masood fight back
4th day ⏱️ LUNCH BREAK

انگلینڈ کے پہلے 12 اوورز میں دو ریویو ضائع ہو چکے ہیں تین ریویوز میں سے دو ریویوز ضائع ہو چکے ہیں یہاں پہ شان مسعود کو ن...
30/08/2026

انگلینڈ کے پہلے 12 اوورز میں دو ریویو ضائع ہو چکے ہیں تین ریویوز میں سے دو ریویوز ضائع ہو چکے ہیں یہاں پہ شان مسعود کو نی زندگی مل چکی ہے 🫣

لو جی فیصلہ ہوگیا 🙈🫣🤌جب اپ 389 چیز کر رہے ہوں اور صرف 14 رنز پے 3 وکتیں گر جاییں تو بس بندہ افسوس ہی کر سکتا ہے ارے بھائ...
30/08/2026

لو جی فیصلہ ہوگیا 🙈🫣🤌
جب اپ 389 چیز کر رہے ہوں اور صرف 14 رنز پے 3 وکتیں گر جاییں تو بس بندہ افسوس ہی کر سکتا ہے ارے بھائی defence بھی نہیں کر سکتے کونسی دنیا میں جی رہے ہو

Mohammad Abbas Five wickets haul ❤‍🔥
30/08/2026

Mohammad Abbas Five wickets haul ❤‍🔥

بابر اعظم کی ڈائریکٹ تھرو 💞جوش ٹنکی ر ن اوٹ ہونے کے بعد انگلینڈ کی ٹیم 208 رنز پہ ال اؤٹ ہو چکی ہے جبکہ مجموعی طور پہ ان...
30/08/2026

بابر اعظم کی ڈائریکٹ تھرو 💞
جوش ٹنکی ر ن اوٹ ہونے کے بعد انگلینڈ کی ٹیم 208 رنز پہ ال اؤٹ ہو چکی ہے جبکہ مجموعی طور پہ انگلینڈ کو 388 رنز کی برتری حاصل 👉👍

Address

Riyadh
Riyadh
1

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prince Cricket Club Golra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Prince Cricket Club Golra:

Shortcuts

Share

Category