08/06/2026
🏏 خراجِ تحسین برائے عدنان بھائی 🏏
بنگش سپر لیگ سیزن 1 کے دوران عدنان بھائی نے تین دن مسلسل انتہائی محنت، لگن اور ذمہ داری کے ساتھ اسکورنگ کے فرائض سرانجام دیے۔ ان کی بہترین کارکردگی، وقت کی پابندی اور ٹورنامنٹ کے لیے بے لوث خدمات قابلِ ستائش ہیں۔
ہم عدنان بھائی کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہر میچ کا ریکارڈ بہترین انداز میں مرتب کرکے ایونٹ کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ 🌹
بنگش سپر لیگ انتظامیہ کی جانب سے عدنان بھائی کو زبردست خراجِ تحسین اور نیک تمنائیں۔ ❤️🏏👏