15/11/2025
سنیئر صحافی شاکر عباسی کا راولپنڈی میں سابق کپتان بابر اعظم سے سوال تنقید کرنے والوں کو کچھ کہیں گے، دائیں ہاتھ کے بلے کہتے ہیں ،نا پہلے دیا، نا اب دوں گا۔ یقیناً بابر اعظم کا اس سے بہتر جواب ہو نہیں سکتا، کھلاڑی پرفارم کریگا، ٹیم کو جتائے گا، تو ناقدین کیوں تنقید کرینگے