Kanag Star TapeBall

Kanag Star TapeBall Kanag is a cricket team that contains 15 members. This cricket team play tournaments and single matches inside Saudi Arabia.

  NEWS #11.8.2019.10:00:PM5:05:PMریاض ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ نائیٹفائنل میچ۔کنگ سٹار ریاض بمقابلہ فرینڈ 11 ریاض  میچ رپوٹ...
12/08/2019

NEWS #
11.8.2019.
10:00:PM
5:05:PM
ریاض ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ نائیٹ

فائنل میچ۔کنگ سٹار ریاض بمقابلہ فرینڈ 11 ریاض

میچ رپوٹ تفصیل کے ساتھ
نام اسے نئی بنتے کچھ کر کے دکھانا پڑتا ہے
نام تو سونا ہو گا آپ نے (عامر لالیاں) فخرے پاکستان فخرے سیالکوٹ فخرے لالیاں(عامر لالیاں)
چاہیے ہارڈ بال ہو یا ٹیپ بال دونوں میں طوفانی بیٹنگ کرتے ہے
فرینڈ 11 ریاض کے بلروں پر خوب برسے چھکوں چوکوں کی بارش کر دی اور جم کر پٹایئ کی فرینڈ 11 ریاض کے بلروں کی
سیالکوٹ ڈسٹرکٹ کے نمبر ون پلیئر (عامر لالیاں ) سعودیہ عرب کے شہر ریاض میں ٹیپ بال کے ٹورنامنٹ میں اپنی ٹیم کنگ سٹار ریاض کی طرف سے کھیلتے ہوئے 102 رنز ناٹ آؤٹ جس میں 14 سکس اور 2 فور شامل ہے کنگ سٹار ریاض نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 اورز میں 120 رنز بنائے اور فرینڈ 11 ریاض کو جیت کیلئے 7 اورز میں 121 رنز کا ٹارگٹ دیا اور فرینڈ 11 ریاض سکور پورا نا کر سکی 7 اورز میں 70 رنز بنا کر اوٹ ہو گیئی اور کنگ سٹار ریاض نے
فائنل میچ باآسانی 50 رنز سے ون سائیڈ جیت لیا

(ویل پلید عامر لالیاں جیت کے جیو)

Kang stars
27/07/2019

Kang stars

Address

Riyadh, KSA
Riyadh
11564

Telephone

+966580748695

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kanag Star TapeBall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kanag Star TapeBall:

Share

Category