Rashid XI CC

Rashid XI CC Cricket Club

12/08/2026

الخفجی چمیئپنز لیگ سعودی عرب پردیس میں دیس کےرنگ ❣️ الخفجی چمیئپنز لیگ کے سگ۔۔ٹیم اونر گریٹ کرکٹ لور کرکٹ پروموٹر الریاض کرکٹ کی شان اور پہچان بہت ہی پیارے بھائی ملک عظیم بابر بھائی۔۔🏆ٹیم کپتان الریاض کرکٹ کے کامیاب ترین کپتان برینڈ آف الریاض بہت کم وقت میں سعودی عرب ٹیپ بال پر راج کرنے والے الریاض کرکٹ میں سب سے زیادہ فائنل کھیلنے والی ٹیم کے کپتان اپنے وقت کے برینڈ کھلاڑی راشد محمود بھائی۔۔🏆
کنفرم ٹیم ❣️ سعودی عرب ٹیپ بال الریاض راشد الیون۔۔🏆الخفجی چمیئپنز لیگ جہاں پر ہو گئی انعامات کی برسات۔۔ٹوٹل انعام 20ہزار ریال سے بھی زیادہ۔۔🏆🏏اس کے ساتھ ساتھ ❤️ ہر ٹیم کے لیے کھانے کا بھی انتظام کیا جائے گا اور ہر ٹیم کو خوبصورت کٹ بھی دی جائے گی۔۔🏆🏏اس کے ساتھ اور بھی بے شمار انعامات تقسیم کئے جاتے گئے الخفجی چمیئپنز لیگ انتظامیہ کی طرف سے ❣️ خوش آمدید کہتے ہے بسٹ آف لک ❤️ میڈیا ھیڈ ملک نسیم بھائی وائس آف دامام کرکٹ آفیشل کمنٹیٹر حافظ محمد زبیر الریاض۔۔🏆🏏۔۔

01/08/2026
01/08/2026
01/08/2026

مبارک ہو کپتان وسیم بھائی! 🏆

آپ کی بہترین قیادت، محنت اور لگن نے RCC کو چیلنجرز کرکٹ کپ سیزن 18 کا چیمپئن بنا دیا۔ یہ کامیابی آپ کی قیادت اور پوری ٹیم کی اجتماعی محنت کا ثمر ہے۔

آپ کو اور پوری RCC ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ مزید کامیابیاں اور عزت عطا فرمائے۔ ❤️🏏🏆

26/07/2026

Shahzad Rasheed batting in Riyadh



26/07/2026

Malik Nabeel batting in Riyadh



23/07/2026

🏏 ریاض میں ٹیپ بال بیٹس کا سب سے بڑا کلیکشن! 🏏

ریاض، سعودی عرب میں اب تمام مشہور برانڈز کے اعلیٰ معیار کے ٹیپ بال بیٹس دستیاب ہیں۔

گجرات کے معروف برانڈ مسٹر شاہد تنظیم کاکا کی جانب سے بہترین کوالٹی کے ٹیپ بال بیٹس نہایت مناسب قیمت پر حاصل کریں۔

✅ تمام مشہور برانڈز دستیاب
✅ پریمیم کوالٹی کی گارنٹی
✅ مناسب اور مسابقتی قیمتیں
✅ ریاض بھر میں دستیاب

📞 آج ہی آرڈر کریں:
057 950 8003

⚡ محدود اسٹاک دستیاب ہے، دیر نہ کریں!

اپنے پسندیدہ ٹیپ بال بیٹ کے ساتھ اپنی بیٹنگ کو ایک نئی پہچان دیں 🏏🔥

Address

Exit 18 Sulay Istanbul Street
Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rashid XI CC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category