Expat Life Arabia

Expat Life Arabia Expat Life Arabia
عرب میں پردیسی زندگی کی کہانیاں، رہنمائی اور حقائق۔ سعودی عرب اور خلیج کے تجربات
کمیونٹی، مدد اور مشورے

“زندگی عرب میں – حقیقت کے قریب

سعودی عرب تمام عرب ملکوں میں نہ صرف محنت مزدوریکے حساب سے آگے ہے بلکہ یہاں پر ایک مزدور کو دی جانے والی سہولتوں کی وجہ س...
09/06/2026

سعودی عرب تمام عرب ملکوں میں نہ صرف محنت مزدوری
کے حساب سے آگے ہے بلکہ یہاں پر ایک مزدور کو دی جانے والی سہولتوں کی وجہ سے اس کو مزدور کی ماں بھی کہا جاتا ہے یہاں صبح ہوتے ہی مزدور یا تو مکان مالک یا پھر ٹھیکیدار کے سر پر نا صرف اپنی دہاڑی ڈال دیتا ہے بلکے صبح کا ناشتہ 9️⃣ بجے کا ٹھنڈا اور دوپہر کے کھانے کا زما بھی اُسی کے سر پر ڈال دیتا ہے یہاں ایک مزدور صرف او صرف شام کو ہی اپنی جیب سے کھانا کھاتا ہے یہی وجہ ہے کے جو لوگ بھی سعودی عرب میں ایک دفعہ آجاتا ہے پھر اس سے پاکستان جا کر کام نہیں ہوتا اور نا ہی رہا جاتا ہے جہاں پر آپ محنت مزدوری کر رہے ہیں کیا وہاں بھی ایسا ہی نظام ہے؟🇸🇦♥️💸💰🪙

08/06/2026

ملاکنڈ ٹنل کی سیر

سعودی عرب میں مرغی کے گوشت کی دوکان میں پاکستان میں مرغی کے گشت کی دوکان میں زمین آسمان کا تو فرق ہے ہی اس کے ساتھ ساتھ ...
07/06/2026

سعودی عرب میں مرغی کے گوشت کی دوکان میں پاکستان میں مرغی کے گشت کی دوکان میں زمین آسمان کا تو فرق ہے ہی اس کے ساتھ ساتھ ان دونوں کے ذائقے میں بہت زیادہ فرق ہے اس کی سب سے بڑی وجہ پاکستانی دوکان میں کپڑے کے اوپر ایک ایسی چیز مجود ہے اگر وہ سعودی عرب میں بالکل ایسا ہی ہو جائے تو یقین کریں کے دوکان والا پورے مہینے کی کمائی جرمانے میں دے کیا آپ کو بھی وہ چیز نظر آئی ہے اور آپ آجکل ان دونوں دوکانوں میں سے کس دوکان کا گوشت کھا رہے ہیں ؟🇸🇦🐓🍗😱💸💰🪙

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کے لیے سب سے بڑا چیلنج کیا ہے؟💼 کم تنخواہ⏰ طویل ڈیوٹی📈 مہنگائی🏠 فیملی سے دوری💬 اپ...
06/06/2026

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کے لیے سب سے بڑا چیلنج کیا ہے؟
💼 کم تنخواہ
⏰ طویل ڈیوٹی
📈 مہنگائی
🏠 فیملی سے دوری
💬 اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں۔

جب 45 ڈگری پر کام کے دوران پسینے بہے گے تو قسمت نکھرے گی نا میرے بھائی اور میرا اللہ بہت مہربان ہے قسمت کا بدلنے پر قادر...
04/06/2026

جب 45 ڈگری پر کام کے دوران پسینے بہے گے تو قسمت نکھرے گی نا میرے بھائی اور میرا اللہ بہت مہربان ہے قسمت کا بدلنے پر قادر ہے ۔۔
゚viralシ

سعودی عرب تیزی سے ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ یہ ہمارا آج کا صبح کا ناشتہ ہے جو اس کمپنی کی جانب سے تمام ملازمین کو بالک...
02/06/2026

سعودی عرب تیزی سے ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ یہ ہمارا آج کا صبح کا ناشتہ ہے جو اس کمپنی کی جانب سے تمام ملازمین کو بالکل مفت فراہم کیا جاتا ہے۔

ریڈ سی پروجیکٹ کے اس علاقے میں صفائی، نظم و ضبط اور ملازمین کی سہولیات پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ کھانے پینے کی معیاری سہولیات کے ساتھ ساتھ صاف ستھرا ماحول بھی یقینی بنایا جاتا ہے۔

یہاں صفائی کا نظام اس قدر منظم ہے کہ مچھروں اور دیگر حشرات کے خاتمے کے لیے بھی ایک الگ محکمہ کام کر رہا ہے۔ آنے والی ویڈیوز میں آپ اس شاندار منصوبے اور یہاں کی جدید سہولیات کو مزید قریب سے دیکھ سکیں گے، ان شاء اللہ۔



31/05/2026
30/05/2026

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف گجر نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کی ملاقات کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان برادرانہ تعلقات، حجاج کرام کو فراہم کی جانے والی سہولیات، اور دونوں ممالک کے درمیان مذہبی و باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا پاکستانی عوام سعودی قیادت کی جانب سے حرمین شریفین اور اللہ کے مہمانوں کی خدمت کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ پاکستان اور سعودی عرب کے تاریخی، مذہبی اور دوستانہ تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں۔

🇵🇰🤝🇸🇦

🇸🇦💳 پردیسی بھائیوں اگر آپ سعودی عرب سے پاکستان پیسے بھیجتے ہیں تو D360 Bank ایک اچھا آپشن بن رہا ہے۔✅ اکاؤنٹ موبائل سے آ...
30/05/2026

🇸🇦💳 پردیسی بھائیوں اگر آپ سعودی عرب سے پاکستان پیسے بھیجتے ہیں تو D360 Bank ایک اچھا آپشن بن رہا ہے۔
✅ اکاؤنٹ موبائل سے آسانی سے کھل جاتا ہے
✅ بعض اوقات ترسیلِ زر پر فیس بہت کم یا زیرو ہوتی ہے
✅ ایپ کافی فاسٹ اور آسان ہے
✅ پاکستان میں جلد رقم پہنچ جاتی ہے
✅ آن لائن بینکنگ کی سہولت 24 گھنٹے

بہت سے پردیسی اب مختلف بینکوں کے ساتھ ساتھ D360 بھی استعمال کر رہے ہیں تاکہ بہتر ریٹ اور آسان سروس مل سکے۔ 💸📲

اگر آپ بھی D360 استعمال کرتے ہیں تو اپنا تجربہ کمنٹ میں ضرور بتائیں تاکہ دوسرے پاکستانی بھائیوں کو بھی فائدہ ہو۔ 🇵🇰❤️

Address

Riyadh
12345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Expat Life Arabia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share