Apex Cricket

Apex Cricket Follow Our Page For Latest Cricket Updates 🏏

119 رنز کا ہدف بھی پورا نہیں کر سکے ، پاکستانی فینز کو آج بھی مایوسی کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیونکہ سامنے آپ کے روایتی حری...
09/06/2026

119 رنز کا ہدف بھی پورا نہیں کر سکے ، پاکستانی فینز کو آج بھی مایوسی کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیونکہ سامنے آپ کے روایتی حریف بھارت تھا ۔

آج کے دن 2024 ۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں انڈیا نے پاکستان کو 119 رنز کے ٹارگٹ پر شکست دی تھی جو کہ پاکستان کے لیے شرمناک ہار...
09/06/2026

آج کے دن 2024 ۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں انڈیا نے پاکستان کو 119 رنز کے ٹارگٹ پر شکست دی تھی
جو کہ پاکستان کے لیے شرمناک ہار سمجھی جاتی ہے ۔

آخری اوور میں اگر 10 رنز کا دفاع کرنا ہو تو آپ کس کو اوور دیتے ؟
09/06/2026

آخری اوور میں اگر 10 رنز کا دفاع کرنا ہو تو آپ کس کو اوور دیتے ؟

فاطمہ ثنا ۔لڑکیوں کا مورال بلند ہے ہم انڈیا کو ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہیں ۔
09/06/2026

فاطمہ ثنا ۔
لڑکیوں کا مورال بلند ہے ہم انڈیا کو ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہیں ۔

علی ترین 🗣️پاکستان سپر لیگ 11 کے عملے کو ابھی تک تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں ۔
09/06/2026

علی ترین 🗣️
پاکستان سپر لیگ 11 کے عملے کو ابھی تک تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں ۔

کامران غلام 🗣️ٹاپ پرفارمینس دیتا ہوں پھر بھی پاکستان ٹیم میں شامل نہیں کیا جاتا بہت دکھ ہوتا ہے 🥲
09/06/2026

کامران غلام 🗣️
ٹاپ پرفارمینس دیتا ہوں پھر بھی پاکستان ٹیم میں شامل نہیں کیا جاتا بہت دکھ ہوتا ہے 🥲

وہاب ریاض کو خود کرکٹ کا کچھ پتا نہیں یہ بیچاری لڑکیوں کو کیا سکھائے گا ؟
09/06/2026

وہاب ریاض کو خود کرکٹ کا کچھ پتا نہیں یہ بیچاری لڑکیوں کو کیا سکھائے گا ؟

اے بی ڈویلیئرز 🗣️پاکستان سپر لیگ غیر ملکی کھلاڑیوں کے لیے گرمیوں کی چھٹیوں کی طرح ہے ، شروع کرتے ہیں تو ایک مہینے میں خت...
09/06/2026

اے بی ڈویلیئرز 🗣️
پاکستان سپر لیگ غیر ملکی کھلاڑیوں کے لیے گرمیوں کی چھٹیوں کی طرح ہے ، شروع کرتے ہیں تو ایک مہینے میں ختم ہو جاتی ہے ۔

پہلی بار کافی لوگوں نے اس کو لڑکا سمجھ کر اگنور کر دیا پھر جب اس کی ہسٹری دیکھی تو یہ لڑکی نکلی ۔
09/06/2026

پہلی بار کافی لوگوں نے اس کو لڑکا سمجھ کر اگنور کر دیا پھر جب اس کی ہسٹری دیکھی تو یہ لڑکی نکلی ۔

جتنا بھی ٹریننگ کر لو چھکا تو تم لوگوں سے ساری زندگی نہیں لگنا 😜
08/06/2026

جتنا بھی ٹریننگ کر لو چھکا تو تم لوگوں سے ساری زندگی نہیں لگنا 😜

Address

Basti Fauja
Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apex Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share