Sartaj vlogs

Sartaj vlogs We spreading love peace and information to the Muslims comeunity

Beautiful saudia
06/09/2026

Beautiful saudia

اپ میں سے کون کون اس روڈ سے گزرے ہیں ڈرائورز حضرات جو سعودی عرب میں رہتے ہیں
06/09/2026

اپ میں سے کون کون اس روڈ سے گزرے ہیں ڈرائورز حضرات جو سعودی عرب میں رہتے ہیں

Beatiful jeddah
06/09/2026

Beatiful jeddah

Beautiful jeddha
05/09/2026

Beautiful jeddha

Andalusia Hospital jeddah
03/09/2026

Andalusia Hospital jeddah

اج کل پاکستان میں اس گاڑی کی قیمت کیا ھوگی یہاں پر اسکی قیمت8000 ریال ہے
01/09/2026

اج کل پاکستان میں اس گاڑی کی قیمت کیا ھوگی یہاں پر اسکی قیمت8000 ریال ہے

ایسے غلطی پر کتنا مخالفہ ہے کسی کو پتہ ہے کمینٹ میں بتائں
31/08/2026

ایسے غلطی پر کتنا مخالفہ ہے کسی کو پتہ ہے کمینٹ میں بتائں

ملك عبدالعزيز ائرپورٹ 1
31/08/2026

ملك عبدالعزيز ائرپورٹ 1

کنفرم خبر تو نہیں لیکن سعودی عرب حکومت نے مکتب العمل فیس جو فردی موسسة میں 100 ریال ایک سال کا تھا پھر ان کو 9700 ریال ک...
30/08/2026

کنفرم خبر تو نہیں لیکن سعودی عرب حکومت نے مکتب العمل فیس جو فردی موسسة میں 100 ریال ایک سال کا تھا پھر ان کو 9700 ریال کیا گیا ۔جس کی وجہ غیرملکیوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا اور اقامے تجدید نہیں ھو رھے تھیں۔۔۔حکومت نے اس سال کی اخر تک اس میں توسیع کی تھی جس کی میعاد 27 جنوری کو پورا ھو رھا ھے
اب ذرائع کہتے ہیں کہ ان کو 2 ہزار ریال کرنے کی تجویز دی گئ ھے 2030 تک لیکن یاد رھے مؤسسة سعودي رکھنا ضروری ھوگا اور وہ سعودی قابل قبول ھوگا جو تقریبا 6 مہنے تک کسی مؤسسة میں پہلے سے رجسٹرڈ نا ھو
امید رکھیں ان شاءاللہ بہتر فیصلہ آئے گاSartaj vlogs

سعودی عرب کا مشہور قہوہ بون کے نام سے مشہور ہے اور سعودی  لوگ بہت شوق سے پیتے ہیں اور مہنگا بھی بہت ہے
30/08/2026

سعودی عرب کا مشہور قہوہ بون کے نام سے مشہور ہے اور سعودی لوگ بہت شوق سے پیتے ہیں اور مہنگا بھی بہت ہے

Address

Jeddah

Telephone

+923009005973

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sartaj vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sartaj vlogs:

Shortcuts

Share