Tape ball bara Khyber

Tape ball bara Khyber iam ready for cricket

Congratulations
03/05/2026

Congratulations

28/04/2026

پشاور زلمی اور کنگ بابر اعظم کہ تمام چاہنے

والوں کو شاندار جیت مبارک ہو 🔥♥️🥰✌️🫴💞

Old is gold ❤️ proud to All player's 🌟😘
26/11/2025

Old is gold ❤️ proud to All player's 🌟😘

ہانگ کانگ سوپر سکسز فائنل میچ!👇🏻آج بڑا ٹکراؤ — پاکستان 🇵🇰 بمقابلہ کویت 🇰🇼⏰ میچ دوپہر 12:35  پر شروع ہوگاتیار رہیں… آج کو...
09/11/2025

ہانگ کانگ سوپر سکسز فائنل میچ!👇🏻
آج بڑا ٹکراؤ — پاکستان 🇵🇰 بمقابلہ کویت 🇰🇼
⏰ میچ دوپہر 12:35 پر شروع ہوگا
تیار رہیں… آج کون بنے گا چیمپئن؟ 🏆🔥

🚨شعیب اختر کی سلمان مرزا کے حق میں پی سی بی پر شدید تنقید🚨 اُن کا کہنا ہے🗣 کہ میں نے پہلے بھی کہا تھا اور اب بھی کہہ رہا...
01/11/2025

🚨شعیب اختر کی سلمان مرزا کے حق میں پی سی بی پر شدید تنقید🚨 اُن کا کہنا ہے🗣 کہ میں نے پہلے بھی کہا تھا اور اب بھی کہہ رہا ہوں، سلمان مرزا ایک بہترین بولر ہیں۔ پاکستان کی نمبر ون بولروں میں سے ایک ہیں۔ میں نے انہیں بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے میچز میں دیکھا ہے، اور وہ پاکستان کے لیے کئی میچز جیت چکے ہیں۔ یہ عجیب بات ہے کہ ایشیا کپ میں بھی انہیں سکواڈ میں شامل کیا گیا، مگر ایک بھی میچ نہیں کھیلنے دیا گیا۔ یہ پی سی بی کی سیلیکشن کیسے ہے؟ سلمان مرزا، محمد عامر کی طرح شاندار بولر ہیں، اور اُن کی قابلیت کو نظر انداز کرنا پاکستان کرکٹ کے لیے ایک نقصان ہے۔❤💕🔥

آفریدیان مکمل ٹرینڈنگ میں ہیں 😃شاہین شاہ آفریدی پاکستان ٹیم کے ون ڈے کپتان مقرر کر دئے گئے ہیں🥰✌️✌️
22/10/2025

آفریدیان مکمل ٹرینڈنگ میں ہیں 😃
شاہین شاہ آفریدی پاکستان ٹیم کے ون ڈے کپتان مقرر کر دئے گئے ہیں🥰✌️✌️

19/10/2025

Apun phast bowler the😁
🏏

11/10/2025

انتظار کی گھڑیاں ختم
انشاء اللہ باڑہ سوپر لیگ کا افتتاحی میچ 12 اکتوبر بروز اتوار کو کھیلا جائے گا ۔۔۔
آدم خیل زلمی vs کوکی خیل زلمی
پتہ۔۔فرینٹئر روڈ عزیز مارکیٹ گراؤنڈ

رکشہ چلانے والے باپ کا بیٹا محمد سراج آج ڈیڑھ ارب آبادی والے مُلک بھارت کی نیشنل ٹیم میں صرف اور صرف میرٹ کی بنیاد پر کھ...
04/10/2025

رکشہ چلانے والے باپ کا بیٹا محمد سراج آج ڈیڑھ ارب آبادی والے مُلک بھارت کی نیشنل ٹیم میں صرف اور صرف میرٹ کی بنیاد پر کھیل رہا ہے۔ بالکل اسی طرح تلک ورما بھی ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتا ہے، اُس کا باپ الیکٹریشن ہے، لیکن اپنی محنت اور ٹیلنٹ کے بل بوتے پر اُس نے ٹیم انڈیا میں جگہ بنائی۔

دوسری طرف سچن ٹنڈولکر کا بیٹا، یا سنیل گواسکر اور گنگولی جیسے لیجنڈز کے بیٹے اس لیے ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکے کیونکہ وہ میرٹ پر پورے نہیں اُترے۔

یہی شفاف اور میرٹ پر مبنی سلیکشن ہے جس کی بدولت آج انڈیا کی ٹیم دنیا کی نمبر ون ٹیم بنی ہوئی ہے۔ اس کے برعکس پاکستان کی ٹیم میں نوے فیصد کھلاڑی سفارشی بنیادوں پر شامل کیے جاتے ہیں، اور اُن کی پرفارمنس سب کے سامنے ہے۔

01/10/2025

ھھھھ

Address

Jeddah

Telephone

+5927230780

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tape ball bara Khyber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category