Tape ball bara Khyber

Tape ball bara Khyber iam ready for cricket

ویسے فٹ بال کوئی دیکھے نہ دیکھے فیفا ورلڈ کپ تو سب دیکھتے ہیں کیونکہ یہ ایک ایونٹ نہیں بلکہ بہت ساری یادیں لے کر آتا ہے ...
12/06/2026

ویسے فٹ بال کوئی دیکھے نہ دیکھے فیفا ورلڈ کپ تو سب دیکھتے ہیں کیونکہ یہ ایک ایونٹ نہیں بلکہ بہت ساری یادیں لے کر آتا ہے اور بہت ساری تاریخیں جنم لیتی ہیں۔

فیفا ورلڈ کپ کا آغاز آج رات پاکستانی وقت کے مطابق 12 بجے سے ہو رہا ہے جس میں دنیا بھر سے 48 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

اس ورلڈ کپ کے بارے میں دکھ کی بات یہ ہے کہ یہ فٹ بال کے دو عظیم لیجنڈ کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کا آخری ورلڈ ہوگا۔

میسی نے تو آخری ورلڈ کپ جیت لیا تھا لیکن میری دلی خواہش ہے کہ اس بار رونالڈو بھی یہ ورلڈ کپ جیت جائے کیونکہ رونالڈو جیسا عظیم ترین کھلاڑی ورلڈ کپ کے بغیر اپنا کیریئر ختم کرے یہ کوئی نہیں چاہتا۔

ویسے دوستو اس بار میری پسندیدہ ٹیم تو پرتگال اور برازیل ہیں آپ کی پسندیدہ ٹیمیں کون سی ہیں کمینٹ سیکشن میں ضرور بتائیں۔۔۔

Congratulations
03/05/2026

Congratulations

28/04/2026

پشاور زلمی اور کنگ بابر اعظم کہ تمام چاہنے

والوں کو شاندار جیت مبارک ہو 🔥♥️🥰✌️🫴💞

Address

Jeddah

Telephone

+5927230780

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tape ball bara Khyber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category