Wadipalkot

Wadipalkot الیاس گجر پردیسی

23/05/2026
ایس ایس پی کلیم اللہ ملک کی پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ شکار پور کے کچے میں کارروائی کے بعد، پشاور سے اغوا ہونے والی حرم...
23/05/2026

ایس ایس پی کلیم اللہ ملک کی پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ شکار پور کے کچے میں کارروائی کے بعد، پشاور سے اغوا ہونے والی حرم سعید کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا۔ کچھ دیر میں پریس کانفرنس متوقع ہے۔

27/11/2025

ہم دل سے اُن تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس گروپ کی محنت اور توجہ کے ساتھ ہمارے سکول اور بچوں کی تعلیم کے لیے اپنا قیمتی وقت دیا۔
آپ کی کوششوں نے ہمارے گاؤں کے بچوں کے چہروں پر خوشی، امید اور اعتماد کا پیارا سا نور بکھیر دیا ہے۔

آپ سب کی محنت ہمارے لیے بہت قیمتی ہے،
اور گاؤں کے ہر فرد کی دعا ہے کہ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے، کامیاب رکھے، اور اس نیکی کا بہترین صلہ عطا فرمائے۔
گاؤں والوں کی جانب سے محبت بھرا شکریہ۔ تناول پھلکوٹ

Address

Dammam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wadipalkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share