07/09/2026
MashaAllah Adeel bhai congratulations ❤️❤️
Alhamdulillah ♥️
1.1 Million Views On Punjab Sports
میں اپنے تمام دوستوں بھائیوں،ویورز اور فالوورز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جن کی محبت اور پیار کی وجہ سے مجھے یہ سنگ میل عبور کرنے میں مدد ملی اللہ پاک تمام دوستوں بھائیوں اور فالورز ،ویورز کو سلامت رکھے امین ❤️