Urdu News Cricket 007

Urdu News Cricket 007

28/07/2026

Arab

24/06/2026

PTV SPORTS HD
• New working BISS KEY
🛰️Paksat MM1 @38.2°E
📡TP : 3870 H 13333
🔐 BISS KEY : 98FF 76AA EE54 DD00

دوسرے ٹی 20 میں آسٹریلیا نے بنگلادیش کو 7 رنز سے ہرا دیا اور سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔پہلے بیٹنگ کرتے ...
19/06/2026

دوسرے ٹی 20 میں آسٹریلیا نے بنگلادیش کو 7 رنز سے ہرا دیا اور سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ پر 196 رنز اسکور کیے، میٹ رنشا 89 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے جبکہ ٹم ڈیوڈ نے 45 رنز کی باری کھیلی۔
بنگلادیشی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 6 وکٹ پر 189 رنز بناسکی، سیف حسین 42 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہے

ICC world cup 2017
19/06/2026

ICC world cup 2017

پاکستان ٹی 20ورلڈکپ میں شرکت کرےگامگربھارت سے میچ نہیں کھیلےگا،ملاقات میں فیصلہ    News Cricket 007
01/02/2026

پاکستان ٹی 20ورلڈکپ میں شرکت کرےگامگربھارت سے میچ نہیں کھیلےگا،ملاقات میں فیصلہ

News Cricket 007

West Indies  OF South Africa T20Ist T2O27TH Janary 9:00PM2Nd T2O29TH Janary 9:00PM3Rd T2O31St Janary 9:00PMWatch Live On...
27/01/2026

West Indies OF South Africa T20
Ist T2O
27TH Janary 9:00PM
2Nd T2O
29TH Janary 9:00PM
3Rd T2O
31St Janary 9:00PM
Watch Live On ASports
Urdu News Cricket 007

ICC T20 world cup 2026 schedule
07/01/2026

ICC T20 world cup 2026 schedule

PAKISTAN SQUAD FOR THE SRI LANKA TOUR. 2026
28/12/2025

PAKISTAN SQUAD FOR THE SRI LANKA TOUR. 2026

ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں عثمان خواجہ نے آسٹریلوی ٹیم کو مکمل تباہی سے بچا لیا۔ عثمان خواجہ ایڈیلیڈ ٹیسٹ کی پلی...
17/12/2025

ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں عثمان خواجہ نے آسٹریلوی ٹیم کو مکمل تباہی سے بچا لیا۔

عثمان خواجہ ایڈیلیڈ ٹیسٹ کی پلیئنگ الیون میں شامل نہیں تھے لیکن ٹاس سے قبل ان کو اسٹیو اسمتھ کی جگہ پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا۔

اسٹیو اسمتھ کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے انہیں پلیئنگ الیون سے ریلیز کردیا گیا، عثمان خواجہ اسکواڈ میں شامل تھے لیکن انہیں پلیئنگ الیون میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔

آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان

آسٹریلوی ٹیم کی 94 رنز پر 4 وکٹیں گر چکی تھیں تو ایسے میں عثمان خواجہ نے الیکس کیری کے ساتھ پانچویں وکٹ پر 91 رنز بنائے۔ عثمان خواجہ نے 126 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 82 رنز کی اننگز کھیلی۔

واضح رہے کہ عثمان خواجہ پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 2 رنز بنائے تھے جبکہ دوسری اننگز میں کمر کی تکلیف کا شکار ہوئے تھے اور دوسرے ٹیسٹ میں انہیں زیر غور نہیں لایا گیا تھا جبکہ تیسرے ٹیسٹ میچ میں انہیں آخری وقت میں ٹیم میں شامل کیا گیا۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ ایڈیلیڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔




انڈیا بمقابلہ ساؤتھ افریقہچوتھاT20 میچ آج کھیلا جائے گا پاکستانی وقت کے مطابق.6:30 آج شام کو شروع ہو جائے گا     Urdu Ne...
17/12/2025

انڈیا بمقابلہ ساؤتھ افریقہ
چوتھاT20
میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستانی وقت کے مطابق.6:30 آج شام کو شروع ہو جائے گا


Urdu News Cricket 007

Address

Dammam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu News Cricket 007 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urdu News Cricket 007:

Shortcuts

Share

Category