Youth Forum Riyadh

Youth Forum Riyadh Healthy activity like games debate and character building through Qura’an hakeem and Seerah Nabwi صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم

08/03/2026

سفیر پاکستان جناب احمد فاروق صاحب مملکت سعودی عرب میں موجود پاکستانیوں سے مخاطب ہیں

26/02/2026

ناظم اعلٰی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادرم صاحبزادہ وسیم حیدر اور معتمد عام اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادرم ابوذر غفاری
کے اعزاز میں صدر یوتھ فورم محمد ابراہیم کی طرف سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں سابقین جمعیت نے شرکت کی
Muhammad Ibraheem Jutt

15/02/2026

یوتھ فورم کے زیر اہتمام استقبال رمضان

رپورٹ کامران اشرف
پبلک نیوز الریاض سعودی عرب

15/02/2026

10/02/2026

یوتھ ڈیسک
یوتھ فورم۔ینگ پروفیشنلز۔بزم شاہین
الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان

پاکستان سے تشریف لائے ہوئے مہمانان گرامی جناب عبدالوسع صاحب اور عتیق الرحمن کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ...
10/01/2026

پاکستان سے تشریف لائے ہوئے مہمانان گرامی جناب عبدالوسع صاحب اور عتیق الرحمن کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سرپرست اعلی یوتھ فورم سید ثاقب زبیر صاحب صدر یوتھ فورم محمد ابراہیم جٹ صاحبزادہ ساجد بھائی اور دیگر احباب نے شرکت کی

مجلس پاکستان کی طرف سے ریاض سعودی عرب میں موجود صحافی دوستوں کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سرپرست اعلی یوت...
09/01/2026

مجلس پاکستان کی طرف سے ریاض سعودی عرب میں موجود صحافی دوستوں کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سرپرست اعلی یوتھ فورم سید ثاقب زبیر صاحب صدر یوتھ فورم محمد ابراہیم جٹ جنرل سیکریٹری یوتھ فورم توصیف احمد اور برادرم اسامہ فاروقی نے شرکت کی

30/12/2025

ریاض میں یوتھ فورم کے زیر اہتمام مشاعرہ منعقد ہوا، جس میں اوورسیز پاکستانیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مشاعرے کی صدارت رانا عبدالروف نے کی، جبکہ سید ثاقب زبیر، محمد ابراہیم جٹ، وقار نسیم وامق، اور ملک بلال احمد مہمانان گرامی تھے۔
رپورٹ: امتیاز احمد

رپورٹ:حسیب گوندل

29/12/2025

رپورٹ: پاک میڈیا فورم

رپورٹ: رانا عظیم
نیو نیوز

Address

Al Malaz

Telephone

+966597937543

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth Forum Riyadh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Youth Forum Riyadh:

Share

Category