17/06/2026
فیفا ورلڈ کپ لیونل میسی کا شاندار ہٹرک🫰🥀
🔥 لیونل میسی نے تین شاندار گول یعنی ہٹرک کر کے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ فٹبال کا بے تاج بادشاہ ہے۔
🌟 جب میسی کے قدموں میں گیند ہو تو میدان جادو بن جاتا ہے اور مداحوں کے دل خوشی سے جھوم اٹھتے ہیں۔ 🐐🇦🇷
#فیفا2026