All Video

All Video Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from All Video, Sports Team, 16259, Al Kharj.

یہ زیادتی ہے یار😒
31/03/2026

یہ زیادتی ہے یار😒

Ali Tareen sarcastic tweet after Naseem Shah is fined 2 crore rupees....!
31/03/2026

Ali Tareen sarcastic tweet after Naseem Shah is fined 2 crore rupees....!

اس بھائی صاحب سے ملے ان کا نام ہے سوریا ونشی غمر 14 سال 2019 سے 2026 ہوگئے تقریباً سات سال گزر گئے لیکن اس بھائی صاحب کا...
31/03/2026

اس بھائی صاحب سے ملے ان کا نام ہے سوریا ونشی غمر 14 سال 2019 سے 2026 ہوگئے تقریباً سات سال گزر گئے لیکن اس بھائی صاحب کا غمر 14 سال سے آگے نہیں جا رہا لگاتار 7 سالوں سے یہ انڈر 19 کھیل رہا ہے 😀😜

‏انڈین پچیس کروڑ روپے یعنی پاکستانی کرنسی کے مطابق یہ سنڈا 70 کروڑ روپے میں کولکتہ نے خریدا تھا۔ عثمان طارق کے ایکشن کا ...
31/03/2026

‏انڈین پچیس کروڑ روپے یعنی پاکستانی کرنسی کے مطابق یہ سنڈا 70 کروڑ روپے میں کولکتہ نے خریدا تھا۔ عثمان طارق کے ایکشن کا مذاق اُڑا کر اُسے بدنام کرنے چلا تھا۔ پہلے پاکستان کی سریز میں بری طرح سے فلاپ ہوا، پھر ورلڈکپ میں بدترین انجام ہوا، کوئی اچھی اننگ نہ کھیل سکا اور آج آئی پی ایل کے نئے سیزن کے اپنے پہلے میچ میں 10 گیندوں پر 18 رنر بنا کر شاردول ٹھاکر کا شکار بن گئے۔ کیمرون گرین میاں بتاؤ اب شاردول ٹھاکر کا باؤلنگ ایکشن کیسا ہے؟ وٹا تو نہیں مارتا ناں۔ کروں ناں اس کی بھی نقل۔ میدان میں نخرے کرو۔ بھوتنی کے کھیلا خود سے نہیں جاتا اور الزام باؤلر پر لگاتے ہو۔ پہلے پروپر کھیلنا سیکھ لو پھر میدان میں اترنا۔۔۔
‎ ‎ ‎

Vaishnavi Sharma set to make her ODI debut 🤩
28/02/2026

Vaishnavi Sharma set to make her ODI debut 🤩

💛 لیجنڈ کمار سنگاکرا کا پیغام 💛🌟لیجنڈ کمار سنگاکرا کا بیان سن کر دل خوش ہوگیاکمار بھائی کہنا ہے سری لنکا تو ویسے بھی ورل...
28/02/2026

💛 لیجنڈ کمار سنگاکرا کا پیغام 💛🌟

لیجنڈ کمار سنگاکرا کا بیان سن کر دل خوش ہوگیا
کمار بھائی کہنا ہے سری لنکا تو ویسے بھی ورلڈ کپ سے باہر ہے
اور آج کا میچ پاکستان کو گفٹ میں دے گا تاکہ پاکستان سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرے

سری لنکا ٹیم کے بعد میرا فیورٹ ٹیم پاکستان ہے مجھے آج پاکستان کی جیت یا سری لنکا کی ہار سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے

کمار سنگاکرا بھائی آل پاکستان کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے شکریہ🇵🇰❤️🇱🇰

26/12/2025
یا اللہ چھوٹی ٹرافی جیت لیں ۔ اب بڑی ٹرافی 🏆 جتوا دے ۔ ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2026 بھی پاکستان کو جتوا دیے ۔ سب بولو آمین ۔ ا...
24/11/2025

یا اللہ چھوٹی ٹرافی جیت لیں ۔ اب بڑی ٹرافی 🏆 جتوا دے ۔ ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2026 بھی پاکستان کو جتوا دیے ۔ سب بولو آمین ۔ اور اس دعا کو روکنا نہیں چاہیئے اتنا شیئر کریں کہ یہ دعا قبول ہو جائے

Kia Faida Sufyan Muqeem Teri Performances Ka, World Cup Tou Mai hi khelnga
24/11/2025

Kia Faida Sufyan Muqeem Teri Performances Ka, World Cup Tou Mai hi khelnga

Address

16259
Al Kharj
16259

Telephone

+966572754825

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Video posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to All Video:

Share

Category