Cricket Funny Moments

Cricket Funny Moments In sha ALLAH Pakistan Win The T20 World Cup 2022

06/09/2023

Top 10 Angry😡 Moments Of Mohammad Amir | Mohammad Amir

Pakistan Vs Bangladesh
05/09/2023

Pakistan Vs Bangladesh

Asia's 𝕊𝕦𝕡𝕖𝕣 𝔽𝕠𝕦𝕣 are suited up & ready 🇵🇰🇮🇳🇱🇰🇧🇩Who will be the finalists? 🤔
05/09/2023

Asia's 𝕊𝕦𝕡𝕖𝕣 𝔽𝕠𝕦𝕣 are suited up & ready 🇵🇰🇮🇳🇱🇰🇧🇩

Who will be the finalists? 🤔

02/09/2023

South Africa Vs Australia Full Highlights Asia Cup 2023

01/09/2023

England vs New Zealand Cricket Match Asia Cup 2023

01/09/2023
31/08/2023

Babar Azam's 1st ODI Ton 💯 in Pakistan Against Sri Lanka at Karachi

"India, Pakistan match is always a high intensity match  so we will try to do our best," Babar Azam
31/08/2023

"India, Pakistan match is always a high intensity match so we will try to do our best," Babar Azam

Best day of Pakistan Cricket 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰جہاں اک طرف افغانستان کو ہرا کر پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ نمبر 1 ٹیم بنئ پاکستان بلائ...
30/08/2023

Best day of Pakistan Cricket 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
جہاں اک طرف افغانستان کو ہرا کر پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ نمبر 1 ٹیم بنئ

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے فائنل میں بھارت کی بلائنڈ ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ بلائنڈ کپ کی چیمپئن بن گئی۔🔥♥️🏆🏆🏆🏆
ماشاءاللہ بہت مبارک ہو گرین شرٹس
جیت کے جیو 🇵🇰🇵🇰🏆🏆🏆🏆🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

28/08/2023

کینڈی میں 2 ستمبر کو پاکستان بمقابلہ بھارت ایشیا کپ کے میچ کے دوران بارش کے 80 فیصد امکانات ہیں

‏افغانستان کی ٹیم لاہور پہنچ گئی، سخت سکیورٹی میں ائیرپورٹ سے ہوٹل منتقل کردیا گیا.      ‎
28/08/2023

‏افغانستان کی ٹیم لاہور پہنچ گئی، سخت سکیورٹی میں ائیرپورٹ سے ہوٹل منتقل کردیا گیا.

دنیا کے دوبڑے ٹورنامنٹس ایشیا کپ اور ورلڈ کپ سے چند ہفتے پہلے نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستانی کرکٹ ٹیم نے عالمی ون ڈے ...
28/08/2023

دنیا کے دوبڑے ٹورنامنٹس ایشیا کپ اور ورلڈ کپ سے چند ہفتے پہلے نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستانی کرکٹ ٹیم نے عالمی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے دنیا بھر کی ٹیموں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔*.
شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، محمد وسیم جونیئر، ~فہیم اشرف~ اور حارث رؤف پر مشتمل پاکستانی پیس اٹیک کے ہر جانب چرچے ہیں، رفتار اور سوئنگ کے باعث پاکستانی پیس اٹیک کو ایشین کنڈیشن میں بھی سب سے خطرناک بولنگ اٹیک قرار دیا جارہا ہے۔
حتیٰ کہ سرحد کے اس پار بھارتی پنڈت اور کرکٹ گرو دعویٰ کررہے ہیں کہ بابر اعظم کی کپتانی میں پاکستانی ٹیم بھارت سے زیادہ مضبوط ہے، بھارتی بیٹرز بھی ،پاکستانی فاسٹ بولنگ کا سامنا کرنے سے خائف دکھائی دیتے ہیں۔
انڈین فٹنس مسائل سے دوچار،سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹرزسلیکشن پر بھی تنقید کررہے ہیں ،سری لنکا آنے سے قبل بنگلورو میں پاکستانی فاسٹ بولروں خاص طور پر شاہین آفریدی کا مقابلہ کرنے کےلیے بھارتی بیٹسمینوں نے نیٹ پر خاص مشقیں شروع کی ہوئی ہیں۔🏏 🇵🇰

Address

Al Aziziyah
23333

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Funny Moments posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share