Kotli Sattian Tape Ball Cricket

Kotli Sattian Tape Ball Cricket Welcome To our Offical Page Stay tuned with Us for cricket updates

Best of luck Bawa 11 sarmandal ゚viralシalシ
01/09/2026

Best of luck
Bawa 11 sarmandal
゚viralシalシ

01/09/2026

🏏🔥 کوٹلی ستیاں کا ابھرتا ہوا بولنگ ٹیلنٹ — اذان ستی! 🔥🏏

کوٹلی ستیاں کے ینگ اور باصلاحیت نوجوان اذان ستی نے وگہل سپر لیگ میں شاندار بولنگ پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا۔ 💥🎯

اپنی بہترین لائن، لینتھ اور جارحانہ بولنگ سے اذان ستی نے ثابت کر دیا کہ کوٹلی ستیاں کی سرزمین آج بھی ٹیلنٹ سے مالا مال ہے۔ 👏🔥

یہ نوجوان آنے والے وقت میں بڑے پلیٹ فارمز پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ 🌟🏆

⭐ اذان ستی — نام یاد رکھیے گا!
آج کا ابھرتا ہوا ٹیلنٹ، کل کا اسٹار بولر! 🏏🔥

Best of Luck Azaan Satti ❤️💪

31/08/2026

Bastman nam
゚viralシalシ

31/08/2026

🥵🥵😛 End 😄
゚viralシalシ

31/08/2026

゚viralシalシ

تیار ہو جائیں! سرولہ پریمیئر لیگ (SPL) کا چوتھا ایڈیشن آ رہا ہے۔ 🏏
31/08/2026

تیار ہو جائیں! سرولہ پریمیئر لیگ (SPL) کا چوتھا ایڈیشن آ رہا ہے۔ 🏏

بہترین باؤلر آف دی ٹورنامنٹ: جواد ستی! 🏆🔥ہماری مٹی کا ایک اور چمکتا ہوا ستارہ! شاندار باؤلنگ، اے سی سی برحد کی نمائندگی ...
30/08/2026

بہترین باؤلر آف دی ٹورنامنٹ: جواد ستی! 🏆🔥
ہماری مٹی کا ایک اور چمکتا ہوا ستارہ! شاندار باؤلنگ، اے سی سی برحد کی نمائندگی کرتے ہوئے بہترین لائن اینڈ لینتھ اور حریف بلے بازوں کو اپنی انگلیوں پر نچانے والے جواد ستی کو پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے پر "بیسٹ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ" کا ایوارڈ جیتنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔جواد ستی نے اپنی جادوئی باؤلنگ سے نہ صرف میچ جتوائے اور ٹیم ہو رنر اپ بنایا بلکہ کرکٹ شائقین کے دل بھی جیت لیے۔ اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے اور آپ اسی طرح ہمارے علاقے کا نام روشن کرتے رہیں۔ (آمین)جواد بھائی، ہمیں آپ پر فخر ہے! 👑👏

30/08/2026

سپیڈ سٹار 🌟 آف کوہسار کوٹلی ستیاں ❤️🏏 🔥🔥
حمزہ پیسر ❤️ بمقابلہ حشام منیر اینڈ فلک زیب 😱😱🏏
حمزہ پیسر تحصیل کوٹلی ستیاں کا سپر سٹار 🌟 باؤلر ہے جتنا اچھا انسان اتنا ہی اچھا پلیئر اللہ پاک بھائی کو مزید کامیاب کرے ہر جگہ ہر گراؤنڈ میں آمین 🤲🤲
very well Bowling Hamza Satti ❤️ 👑🔥🔥💯
゚viralシalシ

Fadi Force 555 KuthianTeam Sponcer Eatsham Satti Qualified for final کھٹیاں ویلفیر کرکٹ ٹورنامنٹ سپر فور  ゚viralシalシ
29/08/2026

Fadi Force 555 Kuthian
Team Sponcer Eatsham Satti
Qualified for final
کھٹیاں ویلفیر کرکٹ ٹورنامنٹ سپر فور
゚viralシalシ

29/08/2026

Waleed latrar
゚viralシalシ

Address

Makkah
Abu Es Suadi
53260

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kotli Sattian Tape Ball Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kotli Sattian Tape Ball Cricket:

Shortcuts

Share

Category