FJ Sports

FJ Sports 🏏All Cricket Updates 🏏

27/08/2026

سردار عتیق ، ہنی خواجہ ، اسامہ کلس ،؛علی شیر ، معظم علی ، طاہر خواجہ ، گلفام عباسی #بمقابلہ عمیر لیفٹی ،سلمان سلو ، حمزہ ، حسن ، شانی ، حارث جنڈیالہ
سردار الیون VS بمقابلہ عاشر الیون
بمقام ، طریق میاں خمیس سعودی عرب
Final Match

27/08/2026

سردار عتیق ، ہنی خواجہ ، اسامہ کلس ،؛علی شیر ، معظم علی ، طاہر خواجہ ، گلفام عباسی #بمقابلہ عمیر لیفٹی ،سلمان سلو ، حمزہ ، حسن ، شانی ، حارث جنڈیالہ
سردار الیون VS بمقابلہ عاشر الیون
بمقام ، طریق میاں خمیس سعودی عرب
2nd Match

27/08/2026

سردار عتیق ، ہنی خواجہ ، اسامہ کلس ،؛علی شیر ، معظم علی ، طاہر خواجہ ، گلفام عباسی #بمقابلہ عمیر لیفٹی ،سلمان سلو ، حمزہ ، حسن ، عاشر ، حارث جنڈیالہ
سردار الیون VS بمقابلہ عاشر الیون
بمقام ، طریق میاں خمیس سعودی عرب
First Match

27/08/2026

سردار الیون بمقابلہ عاشر الیون
بمقام طریق میاں گرانڈ خمیس
آج رات 10 بجے میچز کا آغاز ہوگا
Live on FJ Sports

چمکیں گے ہم بھی نئے سُورج کی طرح❤❤  First AFZAL GHANIT20 Cricket Tournamentاپنی ٹیم Friend CC کی طرف سے کھیلتے ہوئے کل ا...
22/08/2026

چمکیں گے ہم بھی نئے سُورج کی طرح
❤❤
First AFZAL GHANI
T20 Cricket Tournament
اپنی ٹیم Friend CC کی طرف سے کھیلتے ہوئے کل امجد نے مُخالف ٹیم کے بلے بازوں کی ایک نہ چلنے دی اور بیٹسمینوں کے لئے دردسر بن گئے۔۔جب اُنکی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 175 رنز بنائے تو اس ٹارگٹ کو بچانے کے لئے کمال کی باؤلنگ کر گیا یہ لڑکا 5 بڑی وکٹس اپنے نام کی اور اپنی ٹیم کو جیت میں کلیدی کردار ادا کیا مُخالف ٹیم کو محظ 108 سکور پہ ڈھیر کر دیا اور اس طرح ٹورنامنٹ کا پہلا میچ جیت گئے ۔
Well Played All Team & Ali Amjad❤

آغاز تو بسم اللہ انجام خُدا جانے❤ پہلے ہی میچ میں 100+رنز کی اننگ اپنے نام کر لی First 💚AFZAL GHANI 💚T20 Cricket Tournam...
22/08/2026

آغاز تو بسم اللہ انجام خُدا جانے❤

پہلے ہی میچ میں 100+رنز کی اننگ اپنے نام کر لی
First 💚AFZAL GHANI 💚
T20 Cricket Tournament
کے پہلے ہی میچ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اپنی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے کھیلتے ہوئے بہترین پرفارمنس دی اور سکور بورڈ پر ایک اچھا ٹارگٹ سیٹ کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
اسلام آباد کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مجموعی 20 اوورز میں 260+ سکور کئے❤لقمان گوشی ، طاہر عباسی نے اچھا کھیل پیش کیا باؤلنگ میں طاہر عباسی ، گلفام عباسی اور محمد اویس نے بڑی وکٹس اپنے نام کی اور با آسانی اپنا پہلا میچ جیتنے میں کامیاب رہے
❤Well Played All Team

20/08/2026

سردار الیون بمقابلہ عاشر الیون
Final Match of the series
تیسرا میچ..خمیس سعودی عرب

20/08/2026

سردار الیون بمقابلہ عاشر الیون
دوسرا میچ،، بمقام..خمیس سعودی عرب

20/08/2026

سردار الیون بمقابلہ عاشر الیون
پہلا بمقام..خمیس سعودی عرب

Address

Abha

Telephone

+923485567614

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FJ Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category