11/06/2026
🚨سقلین مشتاق صاحب زادہ فرحان کو ٹی ٹونٹی کے کپتان بنانے پر ناخوش🚨 سقلین مشتاق نے کہا🗣️ کہ ہم مانتے ہیں کہ صاحب زادہ پاکستان کے خطرناک اوپنر ہے لیکن وہ کپتانی کے ہر گز اہل نہیں ہے اس کا تجربہ کپانی کا نہیں ہے اس کو کپتانی دے کر آپ اس کی بیٹنگ کو خراب کررہا ہے کپتانی ہمیشہ آلرونڈر کو دینا چاہیے اور مجھے لگتا ہے کہ شاداب خان ٹی ٹونٹی کے کپتانی کے لیے بلکل پرفیکٹ ہے آپ دے سکتے ہیں باہر کے ممالک کو اس کپتان ہمیشہ آلرونڈر ہوتا ہے 💯❤🔥