Kashar Daish Sanghar Bathara

Kashar Daish Sanghar Bathara Cricket Promotor
(2)

یورپین اکیڈمی آف مینجمنٹ (EURAM) کانفرنس 2026 – ناروے (کرسٹینسانڈ)پروفیسر ڈاکٹر ظہیر عباسی صاحب نے ناروے میں منعقد ہونے ...
21/06/2026

یورپین اکیڈمی آف مینجمنٹ (EURAM) کانفرنس 2026 – ناروے (کرسٹینسانڈ)
پروفیسر ڈاکٹر ظہیر عباسی صاحب نے ناروے میں منعقد ہونے والی اس بین الاقوامی تحقیقی کانفرنس میں شرکت کی اور کامیابی کے ساتھ اپنے علمی و تحقیقی کام کی نمائندگی کر کے واپس وطن تشریف لے آئے ہیں۔
ڈاکٹر ظہیر عباسی صاحب نہ صرف ایک قابلِ احترام پروفیسر اور ریسرچ سینٹر سے وابستہ ماہرِ تعلیم ہیں بلکہ اپنے علاقے کی علمی شناخت کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے والوں میں بھی نمایاں حیثیت رکھتے ہیں۔
ان کی اس شرکت نے یہ ثابت کیا ہے کہ مسلسل محنت، تحقیق اور علمی وابستگی انسان کو عالمی فورمز تک پہنچا سکتی ہے، اور وہ اپنے ادارے اور اپنے علاقے دونوں کے لیے باعثِ فخر ہیں۔
یہ کامیابی کسی وقتی تعریف کی محتاج نہیں بلکہ ایک مسلسل علمی سفر کا حصہ ہے، جو آنے والی نسلوں کے لیے ایک واضح مثال ہے۔

جو رنگباز، جو صحافی، جو کارکن، جو سہولتکار کہہ رہے تھے کہ "ماسیر" بھاگ گئے یا دھرنا ختم ہو گیا وہ یہ مناظر دیکھ لیں خوات...
12/06/2026

جو رنگباز، جو صحافی، جو کارکن، جو سہولتکار کہہ رہے تھے کہ "ماسیر" بھاگ گئے یا دھرنا ختم ہو گیا وہ یہ مناظر دیکھ لیں خواتین بھی موجود، بچے بھی ۔

10/06/2026

سہولتکارو دیکھ لو🚩✊

❤
10/06/2026

10/06/2026

کشمیریت🚩

08/06/2026










Admin

07/06/2026

✊✌️

06/06/2026

مساجد میں اعلانات شروع

Address

Doha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashar Daish Sanghar Bathara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category