19/10/2025
بانڈیاں سپر لیگ سیزن 8
آرگنائزنگ کمیٹی راک سٹار بانڈیاں
شانو عباسی، عبدالمنان عباسی، اینڈ کمپنی کو یو سی نمل سرکل بکوٹ کا ایک بہترین کامیاب ایونٹ آرگنائزر کرنے پر ینگ سٹار باڑی کی طرف سےمبارکباد پیش کرتے ہیں ❤️
فہیم شہید چمیاٹی کو چیمپئن بننے اور ترمٹھیاں کو فائنل تک رسائی حاصل کرنے پر مبارکباد ♥️♥️