Anar Banda Cricket Rasheedkhattak

Anar Banda Cricket Rasheedkhattak This page for all type cricket news

With all turkey drama – I'm on a streak! I've been a top fan for 4 months in a row. 🎉
30/11/2024

With all turkey drama – I'm on a streak! I've been a top fan for 4 months in a row. 🎉

12/11/2024

Follow☝️

۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






























11/11/2024

*پاکستان کی T20I ٹیم 14 نومبر کو آسٹریلیا کے مقابلے کی تیاریوں کے لیے برسبین پہنچ گئی۔💚😍*

*پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ 14 نومبر کو برسبین میں منعقد ہوگا۔ سیریز کے لیے اسکواڈ میں شامل کھلاڑی بھی پاکستان سے برسبین پہنچ چکے ہیں، جن میں عثمان خان، عمیر بن یوسف، صاحبزادہ فرحان، سفیان مقیم، عباس آفریدی، اور جہانداد خان شامل ہیں۔ ون ڈے اسکواڈ کے چھ کھلاڑی آج رات پرتھ سے وطن واپس روانہ ہوں گے، جن میں عبداللہ شفیق، صائم ایوب، کامران غلام، عامر جمال، فیصل اکرم، اور محمد حسنین شامل ہیں۔🇵🇰🏏🔥*

10/11/2024

*_پاکستان کو بڑا جھٹکا ائی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کو ملتوی کر دیا_*

10/11/2024

*_ائی سی سی چاہتا ہے کہ انڈیا کرکٹ ٹیم بھی چیمپین ٹرافی میں شامل ہو لیکن وہ انکار کر چکی_*

*ائی سی سی کی کوشش اب ہوگی کہ وہ دبئی میں اس کو شیڈول کرے*

10/11/2024

*پاکستان نے آسٹریلیا میں 22 سال بعد ون ڈے سیریز جیت کر تاریخ رقم کردی*

پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دی اور یوں کینگروز کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر 22 سال بعد ون ڈے سیریز جیت کر نئی تاریخ رقم کردی۔

پرتھ میں کھیلے گئے ایک روزہ سیریز کے آخری میچ میں پاکستانی پیس بیٹری نے کینگروز کی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیے، قومی ٹیم نے 31.5 اوورز میں آسٹریلیا کے 9 کھلاڑی 140 رنز پر آؤٹ کردیے جب کہ ایک کھلاڑی انجری کی وجہ سے دوبارہ بیٹنگ کے لیے میدان میں نہیں اترے۔

پاکستان نے مطلوبہ ہدف 27 اوورز میں 2 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا، قومی ٹیم کی اوپننگ جوڑی نے ایک بار پھر پر اعتماد انداز میں بیٹنگ کا آغاز کیا اور ٹیم کو 84 رنز کا آغاز فراہم کیا۔

پچھلے میچ میں نصف سنچریاں بنانے والے صائم ایوب نے 42 رنز کی اننگز کھیلی جب کہ عبداللہ شفیق 37 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ کپتان محمد رضوان 30 اور بابراعظم 28 رنز پر ناقابل شکست رہے۔

آسٹریلیا کی جانب سے دونوں وکٹیں لینس موریس نے حاصل کیں۔

10/11/2024

*آسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح، وسیم اکرم کا پاکستانی قوم کیلئے پیغام*

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں تاریخی فتح پر گرین شرٹس اور پوری قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

پاکستان نے پرتھ میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر 22 برس بعد آسٹریلیا کو ان کے ہوم گراؤنڈ میں شکست دی۔

وسیم اکرم نے قومی ٹیم کی تاریخی فتح پر کھلاڑیوں اور پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ میں پوری قوم سے یہی کہوں گا کہ ہماری ٹیم کا مستقبل بہت روشن ہے، ان لڑکوں کو سپورٹ کرتے رہیں، یہ لڑکے آخری وقت تک لڑتے ہیں، ٹیم چاہے ہارے یا جیتے ان لڑکوں کو سپورٹ کریں۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان کا کہنا تھا رضوان نے بطور کپتان فاسٹ بولرز کو بہت اچھے طریقے سے استعمال کیا، کبھی 2 اوور کا اسپیل کروایا کبھی 5 اوورز کا اسپیل کروایا، جب ٹیم کو وکٹ کی ضرورت پڑی تو انہوں نے حارث رؤف کو استعمال کیا اور بریک تھرو حاص کیا۔

ان کا کہنا تھا آج شاہین آفریدی نے بہت اچھی بولنگ کی، انہوں نے نئی گیند کو دونوں جانب سوئنگ کیا، اب آگے ٹی ٹوئنٹی سیریز ہے، امید ہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی اچھی رہے گی۔

10/11/2024

T

09/11/2024

*_سرکاری ٹی وی پی ٹی وی سپورٹس پر اسٹریلیا بمقابلہ پاکستان میچ دکھانے پر پابندی لگ گئی_*

09/11/2024

*_سرکاری چینل کوئی بھی 2025 تک میچ نہیں دکھا سکتا اور انہوں نے پوچھے بغیر ہی حکمرانی شروع کر دی_*

*جب اسٹریلیا کو پتہ چلا تو انہوں نے ایکشن لیا اور پی ٹی وی سپورٹس پر بندی لگ گئی*

Address

Zhob
Zhob

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anar Banda Cricket Rasheedkhattak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category