Colony FC Zafarwal

Colony FC Zafarwal Real Colony Football Club Zafarwal
Real Colony Football Academy Zafarwal

One team. One family. ❤️⚽
21/07/2026

One team. One family. ❤️⚽

07/07/2026

عہدِ کہن اور عہدِ جدید

ناک آؤٹ مرحلے میں اسپین نے پرتگال کو 1-0 سے شکست دی۔ آخری سیٹی بجی تو رونالڈو کی آنکھیں اشک بار تھیں۔ ان کے لیے یہ ورلڈ کپ کا آخری میچ تھا۔ ایسے جذباتی لمحے میں لامین فتح کے جشن میں کھو جانے کے بجائے پہلے رونالڈو کے پاس گئے، انہیں گلے لگایا اور تسلی دی۔
کہتے ہیں یہ ایک تاریخی تصویر ہے جو فٹبال کی دو نسلوں کے درمیان احترام، وقار اور کھیل کی اعلیٰ اقدار کی علامت بن گئی ہے۔
ایک طرف وہ کھلاڑی جس نے چھ ورلڈ کپ کھیلے، پانچ بیلن ڈی اور (Ballon d'Or) جیتے اور تاریخ کے عظیم ترین فٹبالرز میں اپنا نام لکھوایا اور دوسری طرف وہ نوجوان جسے مستقبل کا سپر اسٹار قرار دیا جا رہا ہے۔
کبھی وقت رونالڈو کا تھا، آج یامال کا آغاز ہے۔ مگر عظمت کا سفر تبھی مکمل ہوتا ہے جب نئی نسل پرانی نسل کا احترام کرنا جانتی ہو۔
ضیاء الرحمان

🏆 *15واں آل پنجاب فٹبال ٹورنامنٹ – بوبک مرالی* 🏆کوارٹر فائنل مرحلہ اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔رائیل کالونی بمقابلہ وکیل شہ...
05/07/2026

🏆 *15واں آل پنجاب فٹبال ٹورنامنٹ – بوبک مرالی* 🏆

کوارٹر فائنل مرحلہ اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔
رائیل کالونی بمقابلہ وکیل شہید فٹبال کلب نارووال
ضلع کی دو بہترین ٹیمیں، شاندار مقابلہ اور فٹبال کا بھرپور جوش و جذبہ

📍 مقام: *بوبک اسپورٹس کمپلیکس، بوبک مرالی*
تشریف لائیں، اپنی پسندیدہ ٹیم کی بھرپور حوصلہ افزائی کریں اور شاندار فٹبال مقابلوں کا لطف اٹھائیں۔

الحمدللہ ❤️⚽آج ہماری گراؤنڈ میں پاکستان آرمی کے مایہ ناز اور ہماری ڈویژن کے فخر، بہترین ڈیفنڈر حامد ظفر کی آمد ہمارے لیے...
04/07/2026

الحمدللہ ❤️⚽

آج ہماری گراؤنڈ میں پاکستان آرمی کے مایہ ناز اور ہماری ڈویژن کے فخر، بہترین ڈیفنڈر حامد ظفر کی آمد ہمارے لیے باعثِ اعزاز رہی۔

انہوں نے ہماری ٹیم کے سینئر پلیئر کو فٹبال تحفے میں پیش کی، جو ہمارے لیے حوصلہ افزائی اور محبت کی ایک خوبصورت علامت ہے۔

حامد ظفر نہ صرف ایک شاندار ڈیفنڈر ہیں بلکہ اپنی محنت، نظم و ضبط، عاجزی اور بہترین کردار کی وجہ سے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک مثالی شخصیت بھی ہیں۔

اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں، عزت اور صحت عطا فرمائے، اور وہ اسی طرح پاکستان آرمی اور ہماری ڈویژن کا نام روشن کرتے رہیں۔ آمین۔ 🇵🇰⚽

01/02/2026
السلام علیکم،کل مورخہ 22-01-2026 کو ہونے والا میچPlay Zone Football Club vs Sultan FCتمام کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ سے گز...
21/01/2026

السلام علیکم،

کل مورخہ 22-01-2026 کو ہونے والا میچ
Play Zone Football Club vs Sultan FC

تمام کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کریں اور میچ ٹائم سے کم از کم 15 منٹ پہلے گراؤنڈ میں رپورٹ کریں۔

شکریہ۔
ریئل کالونی فٹبال کلب

⚽ میچ اپڈیٹ | ریئل کالونی فٹبال لیگآج Al Ghazi FC vs Play Zone FC کا زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملا۔Al Ghazi FC ٹیم تاخیر س...
21/01/2026

⚽ میچ اپڈیٹ | ریئل کالونی فٹبال لیگ

آج Al Ghazi FC vs Play Zone FC کا زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملا۔

Al Ghazi FC ٹیم تاخیر سے پہنچنے کی وجہ سے 1 گول کے خسارے کے ساتھ میدان میں اتری، لیکن میچ شروع ہوتے ہی دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل پیش کیا۔
Al Ghazi FC
نے جلد ہی گول اسکور کر کے مقابلہ برابر کر دیا۔

دونوں ٹیموں نے آخر تک بھرپور کوشش جاری رکھی، مگر میچ ڈرا پر ختم ہوا۔

📊 نتیجہ:
Al Ghazi FC 1 – 1 Play Zone FC
دونوں ٹیموں کو 1، 1 پوائنٹ دیا گیا۔

👏 شاباش دونوں ٹیموں کو شاندار کھیل پر!

:🏆 ریئل کالونی فٹبال کلب⚽ 9-A-Side شارٹ لیگ – ٹورنامنٹ رولز✅ ہر ٹیم میدان میں 9 کھلاڑی اتارے گی (کم از کم 7 لازمی)✅ زیاد...
21/01/2026

:

🏆 ریئل کالونی فٹبال کلب
⚽ 9-A-Side شارٹ لیگ – ٹورنامنٹ رولز

✅ ہر ٹیم میدان میں 9 کھلاڑی اتارے گی (کم از کم 7 لازمی)
✅ زیادہ سے زیادہ 5 سبسٹیٹیوٹ – ریفری کی اجازت سے تبدیلی ممکن
✅ لیگ سسٹم: جیت 3 پوائنٹس | ڈرا 1 | ہار 0
✅ ٹاپ 2 ٹیمیں فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی
✅ پیچھے سے سلائیڈ ٹیکل سختی سے منع
✅ لڑائی، گالی گلوچ یا بدتمیزی = فوری ڈسکوالیفائی
✅ ریڈ کارڈ = اگلا میچ بھی نہیں کھیل سکے گا
✅ تمام کھلاڑی ایک ہی رنگ کی جرسی پہنیں گے
✅ فٹبال شوز لازمی (ہارڈ گراؤنڈ پر میٹل اسٹڈز منع)
✅ ٹیموں کو میچ سے 15 منٹ پہلے گراؤنڈ میں رپورٹ کرنا ہوگا
✅ 10 منٹ سے زیادہ تاخیر = میچ فورفٹ
✅ ریفری کا فیصلہ حتمی ہوگا
✅ فئیر پلے اور اسپورٹس مین اسپرٹ لازم ہے

6th Annual TFA Zafarwal Champion 🏆 league 2025Match No 01 مورخہ 13ـ04-2025Al Fasial Fc vs Real Colony Fc آج ٹی ایف اے لی...
14/04/2025

6th Annual TFA Zafarwal Champion 🏆 league 2025
Match No 01
مورخہ 13ـ04-2025
Al Fasial Fc vs Real Colony Fc
آج ٹی ایف اے لیگ کا افتتاحی میچ الفیصل ایف سی اور رئیل کالونی ایف سی کے درمیان کھیلا گیا دونوں ٹیموں نے میچ کا اچھا آغاز کیا اور کافی دلچسپ کانٹے دار مقابلہ دونوں ٹیموں کے درمیان دیکھنے کو ملا ۔
جس میں میچ کے آخری سیکنڈز میں الفیصل ایف سی کے جبران بٹ گول سکور کر کے الفیصل ایف سی کو جیت سے ہم کنار کیا اور الفیصل ایف سی نے میچ جیت کر لیگ کی پہلی فتح اپنے نام کی ۔
میچ آفیشل :کپٹن شاہد جونٹی
وینیو # العمر ایف سی گراؤنڈ اونچہ کلاں
زیر انتظام # تحصیل فٹبال ایسوسی ایشن ظفروال
زیر نگرانی # ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن نارووال
رانا اعظم نواز انفارمیشن سیکرٹری ٹی ایف اے ظفروال
# Stand Together For Better Football ⚽
TFA Zafarwal
DFA Narowal

6th Tehsil Champion 🏆 Football League 2025Match No. 01شاندار افتتاح مورخہ 13-04-2025 بروز اتوار رئیل کالونی فٹبال کلب ای...
12/04/2025

6th Tehsil Champion 🏆 Football League 2025

Match No. 01
شاندار افتتاح

مورخہ 13-04-2025 بروز اتوار

رئیل کالونی فٹبال کلب اینڈ اکیڈمی بمقابلہ الفیصل فٹبال کلب ظفروال

وینیو ۔گروانڈ العمر ایف سی اونچہ کلاں

Kics off Time 5:10 PM

Colony FC Zafarwal
vs
Al faisal fc zafarwal

Address

Zafarwal

Telephone

923144877033

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Colony FC Zafarwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Colony FC Zafarwal:

Shortcuts

Share

Category