FaNi 22

FaNi 22 Farhan mehmood

الحمدللہ ال سٹار ٹیم چیمپین فیصل اباد سپر لیگ
01/11/2025

الحمدللہ ال سٹار ٹیم چیمپین فیصل اباد سپر لیگ

22/09/2025
18/09/2023

گرین کوٹ🇵🇰 سے آپ نے ظفروال کا سر فخر سے بلند کردیا
کیپٹن لکی کرکٹ کلب ظفروال 🌹
نوجوان کے لیے پیغام۔۔۔۔ کامیابی کی کوئی عمر نہیں ہوتی
کوششیں جاری رکھیں 👍👍❤❤❤

17/07/2023
Shaheen cricket jadda
17/07/2023

Shaheen cricket jadda

05/06/2023

ہے
The Name
انٹر ویلج کرکٹ پیسٹری میں #ریکارڈ اننگز کھلینے والا شہزاداہ تحصیل پسرور کا لیفٹی لیجنڈ کلاس بلے باز #زاہد یوسف منڈی ٹھروہ۔جب میچ ختم ہوچوکا تھا۔اخری 12 بالز پر 59 رنز چاہیے تھے تو #زاہد یوسف نے رات فائنل میں 59 رنز 10 بالز پر خوب #لاٹھی چارج کرتے ہوئے چیز کر ڈالا۔اس مقابلے میں #ساہیوال نے 5 اوورز 125 رنز کا ہدف سیٹ کیا ٹارگٹ کے تعاقب میں زاہد یوسف کی 106 رنز کی #کلر فل اننگز ہدف 2 بالز پہلے پورا کردیا۔یہ اننگز #تاریخ میں لکھی جانے گی کہ منڈی ٹھروہ فائنل ہوا تھا اور زاہد یوسف نے تباہ کن اننگز کھیلی تھی۔آپ کو کیسی لگی #بیٹنگ اپنی رائے ضرور دیں شکریہ ۔
Congratulations 🎉🎉🎉

 #الحمدلله عزت صرف اللہ تعالیٰ کی ذات عطاکرتی ہے الحمدلله ضلع نارووال تحصیل ظفروال کی شان جو کسی بھی تعارف کے محتاج نہیں...
22/05/2023

#الحمدلله

عزت صرف اللہ تعالیٰ کی ذات عطاکرتی ہے

الحمدلله ضلع نارووال تحصیل ظفروال کی شان جو کسی بھی تعارف کے محتاج نہیں صدر لکی کرکٹ کلب ظفروال جناب سلیم فاروق صاحب کو پاکستان کرکٹ بورڈ ضلع نارووال کرکٹ ایسوسی ایشن کا بلا مقابلہ فنانس سیکرٹری بننے پر دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

#منجانب: لکی کرکٹ کلب ظفروال

Address

Zafarwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FaNi 22 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FaNi 22:

Share

Category