04/06/2026
باؤ جی فوجی فاؤنڈیشن ڈرافٹنگ کپ 2026 منڈی ٹھروہ
انعامی رقم 8 لاکھ پلس
لکی کرکٹ کلب کی جان ٹھروہ منڈی کی شان زاہد یوسف نے ایک تاریخی اور فئیر ٹورنامنٹ کروایا جو قابل تعریف ہے مینجمنٹ لکی کرکٹ کلب کی طرف سے زاہد یوسف اور دیگر ٹورنامنٹ مینجمنٹ ، ٹورنامنٹ جیتنے والی رنر اپ آنے والی دونوں ٹیمز کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتی ہے
لکی کرکٹ کلب ظفروال