24/08/2025
*چیمپئن چیمپئن چیمپئن*۔🏆🏆🏆
*آج بروز اتوار عبد المجید شہید شوٹنگ والی بال ون ڈے ٹورنامنٹ ہوا*.🌹
جس میں *قاسم شیر کی کپتانی میں ٹیم All Stars نے ٹیم Lion XI کے ساتھ بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے فائنل کا ٹائٹل اپنے نام کیا*۔🖇️
پلئیر آف دی ٹورنامنٹ کپتان قاسم شیر رہے۔💯
ٹیم All Stars کو فائنل جیتنے پر تمام شائقین کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔
جہاں کھیل آباد رہے وہاں ہسپتال ویران رہتے ہیں۔🌹
*اچھا ٹورنامنٹ مینیج کرنے اور کامیاب کرنے پر اسامہ عطاری اور قاسم شیر کا شکریہ ادا کیا جاتا ہے*.
*انتظامیہ کی طرف سے یقین دھانی کروائی گئی ہے کہ ہر اتوار اسی طرح ٹورنامنٹ ہوا کرئے گا*.🏐