M Cricket

M Cricket Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Cricket, Cricket Ground, jabal ground, Zafarwal.

درمان وچ رانا قیصر ھونگ کانگ والا لگان لگا جے ملیلا۔۔جیو شھزادے۔۔
07/06/2021

درمان وچ رانا قیصر ھونگ کانگ والا لگان لگا جے ملیلا۔۔
جیو شھزادے۔۔

05/06/2021
game on hai
05/06/2021

game on hai

Congratulations Rk Xi First victory Head Marala tournment sialkot best of luck for Quater final
07/05/2021

Congratulations Rk Xi First victory Head Marala tournment sialkot best of luck for Quater final

legends is back....
23/01/2021

legends is back....

نام ایسے نی بنتے کچھ کر کے دیکھانا پڑتا ہے 👇👇کل رات ہوا بڑا ٹاکڑا بھگوال الیون سیالکوٹ بمقابلہ عزیز پور بھگوال الیون سیا...
25/08/2020

نام ایسے نی بنتے کچھ کر کے دیکھانا پڑتا ہے 👇👇
کل رات ہوا بڑا ٹاکڑا
بھگوال الیون سیالکوٹ بمقابلہ عزیز پور
بھگوال الیون سیالکوٹ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوے 5 اوورز میں95 رنز کا پہاڑ جتنا ہدف دیا
عزیز پور کی جانب سے حامد عزیز پور نے تباہ کن طوفانی بالنگ کرتے ہوے لگاتار دو بالز پر اچھی بٹ اور بادشاہ خان کو آؤٹ کیا
محترم جناب انجنئیر شاہد صاحب سپانسر عزیز پور نے اچھی کر کردگی پر حامد کو 5000 کا نقد انعام بھی دیا

بھگوال الیون کی جانب سے اچھی بٹ، بادشاہ خان، اعظم ملک، کاکا ککوال نے عمدہ بیٹنگ کی اور ان کے بولر تھے حسن بٹ بریکر اور بھی بڑے نام سیالکوٹ کی سب سے بڑی سائیڈ تھی
پھر آئی باری عزیز پور کی تو
ہر طرف آواز آئی آیا مزمل کامونکی چھایا مزمل کامونکی

مزمل کاموکی اور اسد لاہور نے آتے ہی لاٹھی چارج شروع کر دیا دونوں خوب جم کے کھیلے اور سب سے بڑی ٹیم سیالکوٹ بھگوال الیون سیالکوٹ کو کیا ٹورنامنٹ سے آؤٹ
۔ محترم جناب شاہد انجنئیر سپانسر آف عزیز پور
نے اچھی بیٹنگ کرنے پر مزمل کاموکی اور اسد کو بھی 5000,5000 ہزار کا نقد انعام دیا۔
سپانسر شاہد انجنئیر،چوھدری شفیق اور اتفاق کرکٹ کلب عزیز پور کو اس بڑی جیت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
ویلڈن شھزادوں🥇⁦🎖️⁩🏅💓💓👌
ویلڈن عزیز پور 💪💪⁦✌️⁩👌👌

elite Dangerous team...
24/08/2020

elite Dangerous team...

bunto bhai with ahad
24/08/2020

bunto bhai with ahad

24/08/2020

garmi

Address

Jabal Ground
Zafarwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category