Cricket With ADil

Cricket With ADil Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cricket With ADil, Sports, Yazman Mandi.

ٹورنامنٹ کمیٹی : ڈاکٹر شجاعت, شاہد رضا, سفیان احمد, سہیل قاسم, ملک قیصر, ملک نعیم, حافظ عبدالرحمنیزمان سپر لیگ سیزن 3انش...
03/06/2026

ٹورنامنٹ کمیٹی : ڈاکٹر شجاعت, شاہد رضا, سفیان احمد, سہیل قاسم, ملک قیصر, ملک نعیم, حافظ عبدالرحمن

یزمان سپر لیگ سیزن 3

انشاءاللہ 12 13 جون 2026
بمقام : سپورٹس کمپلیکس یزمان

تمام میچز کی لائیو کوریج اسی پیج
Cricket With ADil
پر

دوسرا عبدالغفار شہید آل تحصیل اوپن فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ٹیل والا منڈی یزمان کیا شاندار ٹورنامنٹ کامیاب کروایا ہے یہ ہی...
03/06/2026

دوسرا عبدالغفار شہید آل تحصیل اوپن فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ٹیل والا منڈی یزمان
کیا شاندار ٹورنامنٹ کامیاب کروایا ہے

یہ ہیں جی چیف آرگنائزر صاحبان ٹورنامنٹ
راشد غفار بھائی
حامد ہنجرا بھائی
عماز جاوید بھائی

ماشاءاللہ 4 نائٹ کا یہ ٹورنامنٹ اور
کیا شاندار ماحول خوبصورت پروٹوگول
بڑے خوبصورت انتظامات
مہمان نوازی 🤝😘💕

دعا ہے اللہ تعالیٰ تمام بھائیو کو سلامت رکھے.آمین 😘 🤝🩷

کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پہ مبارکباد پیش کرتا ہوں.

Cricket With ADil

ٹیم : بوس 11ٹیم سپانسر : تحسینؔ جٹ، زین جٹٹیم کوچ : حاجی عامر شہزادٹیم کپتان : حافظ محسنیزمان سپر لیگ سیزن 3انشاءاللہ 12...
03/06/2026

ٹیم : بوس 11
ٹیم سپانسر : تحسینؔ جٹ، زین جٹ
ٹیم کوچ : حاجی عامر شہزاد
ٹیم کپتان : حافظ محسن

یزمان سپر لیگ سیزن 3

انشاءاللہ 12 13 جون 2026
بمقام : سپورٹس کمپلیکس یزمان

تمام میچز کی لائیو کوریج اسی پیج
Cricket With ADil
پر

03/06/2026

بہاولپور کرکٹ کے ستارے۔۔۔ لائیو براڈکاسٹرز 📸
رائے مدثر علی اور عادل شہزاد۔۔
ٹیپ بال کرکٹ اور ٹیپ بال پلیئرز کو پروموٹ کرنے میں بہت اہم کردار لائیو براڈکاسٹرز اور کوریج ٹیم کا ہے۔ جس سے کھلاڑیوں اور ٹورنامنٹ کی پبلسٹی اور کوالٹی نمایاں ہونے کے ساتھ ساتھ یادگار لمحات محفوظ بھی ہو جاتے ہیں۔
رائے مدثر علی جو اپنے بھائی رائے ظفر کے ساتھ مل کر تقریباً پورے پنجاب میں Chishti Sports Bahawalpur ، ٹیپ بال بہاولپور سےلائیو کوریج کر رہے ہیں۔
عادل شہزاد جو بہاولپور کی کرکٹ کی کوریج اپنے پیج Cricket With ADil پر کر رہے ہیں۔ اور خصوصاً یزمان کی کرکٹ کو پروموٹ کر رہے ہیں۔
میں ذاتی طور پر دونوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں کہ اتنا بہترین کام کر رہے ہیں اور کرکٹنگ ٹیلنٹ اور آرگنائزرز کو پروموٹ کر رہے ہیں۔ 👏👏👏👏 فار بوتھ آف یو

یزمان سپر لیگ سیزن 3انشاءاللہ 12 13 جون 2026بمقام : سپورٹس کمپلیکس یزمانتمام میچز کی لائیو کوریج اسی پیجCricket With ADi...
03/06/2026

یزمان سپر لیگ سیزن 3

انشاءاللہ 12 13 جون 2026
بمقام : سپورٹس کمپلیکس یزمان

تمام میچز کی لائیو کوریج اسی پیج
Cricket With ADil
پر

🏏🔥 تحصیل یزمان کا مسٹر سائلنٹ کلر بلے باز 🔥🏏نعیم اکرم 360 یو بیوٹی ❣️🏏دوسرے عبدالغفار شہید مرحوم میموریل فلڈ لائٹس ٹیپ ب...
02/06/2026

🏏🔥 تحصیل یزمان کا مسٹر سائلنٹ کلر بلے باز 🔥🏏
نعیم اکرم 360 یو بیوٹی ❣️🏏
دوسرے عبدالغفار شہید مرحوم میموریل فلڈ لائٹس ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام 117 ڈی بی ٹیل والا، یزمان میں اپنی ٹیم نیشا پومی ہنجرا الیون کی نمائندگی کرتے ہوئے نعیم اکرم 360 نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار، جارحانہ اور میچ وننگ بلے بازی کا مظاہرہ کیا۔ 💥🏏
نعیم اکرم نے 4 میچز میں 222 رنز اسکور کیے اور 30 سے زائد فلک شگاف چھکے لگا کر مخالف باؤلرز کے ہوش اڑا دیے۔ ان کی مستقل مزاجی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انہوں نے 4 میں سے 3 میچز میں 50 پلس اسکور کیا اور ہر میچ میں اپنی کلاس، ٹائمنگ اور پاور ہٹنگ کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ 👏🔥
🏆 فائنل نائٹ کے ہیرو 🏆
فائنل میچ میں بھی نعیم اکرم 360 نے اپنی ٹیم کو مایوس نہیں کیا اور دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے 10 سے زائد چھکے جڑ دیے۔ صرف 20 گیندوں پر 79 رنز کی شاندار اور میچ وننگ اننگز کھیل کر اپنی ٹیم نیشا پومی ہنجرا الیون کو ٹورنامنٹ کا چیمپئن بنوا دیا۔ 🚀🏏❤️
پورے ٹورنامنٹ میں غیر معمولی کارکردگی کی بدولت نعیم اکرم کو بیسٹ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے اعزاز سے بھی نوازا گیا۔ 🏆🌟
❤️ ویلڈن شہزادے، یو بیوٹی! ❤️
اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیاں، عزتیں، صحت اور خوشیاں عطا فرمائے اور ہمیشہ اسی طرح اپنے کھیل سے علاقے کا نام روشن کرنے کی توفیق دے۔ آمین 🤲❣️

🏏🏆🔥❤️👑

🔥🏏 رولے مامون سمیع دے! 🏏🔥🏆 بیسٹ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ 🏆مامون سمیع یو بیوٹی ❣️دوسرے عبدالغفار شہید میموریل فلڈ لائٹس کرکٹ ...
02/06/2026

🔥🏏 رولے مامون سمیع دے! 🏏🔥

🏆 بیسٹ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ 🏆

مامون سمیع یو بیوٹی ❣️

دوسرے عبدالغفار شہید میموریل فلڈ لائٹس کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام 117 ڈی بی ٹیل والا، یزمان میں اپنی ٹیم نیشا پومی ہنجرا الیون کی نمائندگی کرتے ہوئے سپیڈ اسٹار آف یزمان مامون سمیع نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار اور یادگار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا۔ 🎯🔥

مامون سمیع نے اپنی رفتار، لائن اور لینتھ سے مخالف بلے بازوں کو مسلسل پریشان کیے رکھا اور ہر میچ میں ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ 💪🏏

فائنل میچ میں بھی انہوں نے کلاس دکھاتے ہوئے اپنے 2 اوورز میں صرف 16 رنز دیے، جبکہ پہلے اوور میں صرف 1 رن دے کر مخالف ٹیم کو شدید دباؤ میں ڈال دیا۔ 👏🔥

پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی اور بہترین باؤلنگ کی بدولت مامون سمیع کو بیسٹ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز دیا گیا، جو ان کی محنت اور صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ 🏆❤️

👏 ویلڈن شہزادے! 👏
اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیوں، عزتوں اور خوشیوں سے نوازے۔ آمین 🤲❣️

🏆🏏🔥

🏏☀️ گرمیوں کا سیزنل کرکٹ میلہ 2026 ☀️🏏🔥 بڑی بڑی آفرز کے ساتھ! 🔥اب اپنی کرکٹ کو اور بھی شاندار بنائیں! ✨⭐ JD King & Taimo...
02/06/2026

🏏☀️ گرمیوں کا سیزنل کرکٹ میلہ 2026 ☀️🏏
🔥 بڑی بڑی آفرز کے ساتھ! 🔥
اب اپنی کرکٹ کو اور بھی شاندار بنائیں! ✨
⭐ JD King & Taimoor Mirza F Plus Cricket Bats
💥 صرف 10,000 روپے 💥
✅ فل باٹن
✅ فل لائٹ ویٹ
✅ 750 گرام کے اندر
✅ بہترین پاور ہٹنگ
✅ شاندار بیلنس اور پرفارمنس
🏏 چاہے نیٹ پریکٹس ہو یا میچ، بہترین کھیل کے لیے بہترین انتخاب!
📍 Oxford Book and Sport's Center
Old Hospital Road, Mandi Yazman
📞 03077654320
⏳ اسٹاک محدود ہے، جلدی کریں!

Address

Yazman Mandi

Telephone

+923154750793

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket With ADil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cricket With ADil:

Share

Category