Yasin Eleven

Yasin Eleven Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Yasin Eleven, Sports, Yasin.

"فرسٹ غذر پرائمری لیگ" میں شامل "یاسین الیون" کی نئی کٹ کی رونمائی تقریب عنقریب منعقد کی جائے گی۔  یہ کٹ صرف ایک وردی نہ...
31/08/2026

"فرسٹ غذر پرائمری لیگ" میں شامل "یاسین الیون" کی نئی کٹ کی رونمائی تقریب عنقریب منعقد کی جائے گی۔
یہ کٹ صرف ایک وردی نہیں، بلکہ ہمارے اتحاد، محنت اور جیت کے عزم کی علامت ہے۔
آئیں اور اس فخر کے لمحے کا حصہ بنیں۔
"گراؤنڈ میں اتریں گے نئی کٹ کے ساتھ، جیت کا پرچم لہرانے 🏆
Gahkuch Centrel Club Gcc
Damas Green
راجہ شاہد خوشوقت
Raja Ehsan Khushwaqt

انشاءاللہ یاسین الیون کی ٹیم بھرپور طریقے سے شرکت کریگی ⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐
19/08/2026

انشاءاللہ یاسین الیون کی ٹیم بھرپور طریقے سے شرکت کریگی ⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐

Brig Yasir Javeed DG GBSانشاءاللہ جشن آزادی فٹبال ٹورنامنٹ کا چیف گیسٹ ہونگے،یاسین فٹبال ایسوسی ایشن بریگیڈئر یاسر صاحب ...
11/08/2026

Brig Yasir Javeed DG GBS
انشاءاللہ جشن آزادی فٹبال ٹورنامنٹ کا چیف گیسٹ ہونگے،
یاسین فٹبال ایسوسی ایشن بریگیڈئر یاسر صاحب کو مدعو کرنے کے بعد تاریخ کا اعلان کیا جائیگا،
⭐⭐⭐

یاسین الیون کی جانب سے طاؤس سرکار کوزبردست جیت مبارک 💪
11/08/2026

یاسین الیون کی جانب سے طاؤس سرکار کوزبردست جیت مبارک 💪

10/08/2026

جاوید آور دوردانہ کا گپ شپ 💪💪

05/05/2026

ھم مشکور ہیں ان تمام مہمان کھلاڑیوں کا جنہوں نے شہدائے کارگل فٹبال ٹورنامنٹ داماس میں یاسین الیون کے نمائندگی کر رہے تھے اور سپورٹ کر رہے تھے ایک مرتبہ پھر آپ تمام پیلرز اور سپورٹس کا شکریہ ٹیم یاسین الیون آور منجمنٹ کے جانب سے بہت شکریہ ⭐

جنم دن مبارک ہو 🌹 کوچ یاسین الیون ⭐ ❣️راجہ عادل جان ❣️
05/05/2026

جنم دن مبارک ہو 🌹
کوچ یاسین الیون ⭐
❣️راجہ عادل جان ❣️

ٹیم یاسین الیون نے بہترین کارکردگی دیکھاکر فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ،اوراج جی ایس ایس گاہکوچ کے ٹیم سے د...
05/05/2026

ٹیم یاسین الیون نے بہترین کارکردگی دیکھاکر فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ،اوراج جی ایس ایس گاہکوچ کے ٹیم سے دو سکور سے ھرگئے کوئ بات نہیں میچ میں ھر جیت ہوتی ہے بہت زبردست میچ کھیلے ،اس دورجدید میں یاسین جیسے خوبصورت تحصیل میں فٹبال سٹیڈیم اور فٹبال گراؤنڈ سے محروم ہے اس کے باوجود یاسین کےجوانوں نے اپنے مدد آپ موٹر سائیکل پر سفر کرکے میلوں دور جاکر ٹورنامنٹس میں شرکت کرنے ہے،اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہے،اورپھر بھی فائنل آور سیئمی فائنل تک کیھلتے ہے بڑے افسوس سے ایک دفعہ پھر سے کہنا پڑتا ہے کہ یاسین میں فٹبال سٹیڈیم اور فٹبال گراؤنڈ نہ ھونا؟سوالیہ نشان ہے فوراً یوتھ سرگرمیوں کے لئے فٹبال سٹیڈیم اور فٹبال گراؤنڈ کابندوست کیا جائے، علاؤہ ٹیم کوچ سہیل خان آور پوری ٹیم مبارکباد کے مستحق ہیں ،مبارک ھو🌹
شکریہ منجانب ٹیم یاسین الیون ومنجممٹ یاسین الیون ⭐

04/05/2026

رائیس احمد جوکہ گلوپور ریڈ کا بہترین کیپر ہےجو کہ اس وقت داماس میں جاری ٹورنامنٹ میں یاسین الیون کے طرف سے کیپنگ کررہا ہے جوکس تعریف کی محتاج نہیں ،شہدائے کارگل ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی دیکھاکر ٹیم یاسین الیون کو فائنل تک رسائی اور آسان کر دیا ہے بہت شکریہ رائیس احمد ٹیم یاسین الیون کے جانب سے ⭐

آج داماس میں کھیلے گئے دوسرے راؤنڈ کے میچ میں یاسین الیون نے اشکومن یونائٹڈ کو شکست دے کر تیسرے راؤنڈ میں داخل ہو گئے مب...
29/04/2026

آج داماس میں کھیلے گئے دوسرے راؤنڈ کے میچ میں یاسین الیون نے اشکومن یونائٹڈ کو شکست دے کر تیسرے راؤنڈ میں داخل ہو گئے مبارک ہو یاسین الیون ⭐

Address

Yasin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yasin Eleven posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category