طاوس سرکار

طاوس سرکار 𝗧𝗮𝘂𝘀 𝘀𝗮𝗿𝗸𝗮𝗿 𝗳𝗼𝗼𝘁𝗯𝗮𝗹𝗹 𝗰𝗹𝘂𝗯

Best of luck Yasin 11 ♥️
31/08/2026

Best of luck Yasin 11 ♥️

غذر پرائمری لیک کے پہلے میچ میں طاؤس سرکار کے دونوں کھیلاڈی قاسم آور ظاہر عباس نے ینگ فائٹر سندھی کے طرف سے کھیلتے ہوئے ...
31/08/2026

غذر پرائمری لیک کے پہلے میچ میں طاؤس سرکار کے دونوں کھیلاڈی قاسم آور ظاہر عباس نے ینگ فائٹر سندھی کے طرف سے کھیلتے ہوئے ایک ایک سکور کی اور ٹیم کو واضح برتری دالا دی ہے ویلڈن ظاہر عباس اینڈ قاسم ـ!!!

کائنات کا یہ کتنا بڑا سچ ہے کہ ہم سب کا خمیر ایک ہی مٹی سے اٹھایا گیا ہے۔ پیدائش سے لے کر موت تک، ہماری مادی حقیقت میں ک...
30/08/2026

کائنات کا یہ کتنا بڑا سچ ہے کہ ہم سب کا خمیر ایک ہی مٹی سے اٹھایا گیا ہے۔ پیدائش سے لے کر موت تک، ہماری مادی حقیقت میں کوئی فرق نہیں ہے۔ لیکن جیسے مٹی سے کہیں بدبودار گارا بنتا ہے اور کہیں خوشبودار پھول کھلتے ہیں، بالکل ویسے ہی انسانوں کے ظرف الگ الگ ہوتے ہیں۔ آج کی دنیا میں ہم ظاہری صورت، مہنگے لباس اور بناؤ سنگھار کو دیکھ کر انسان کی قیمت لگاتے ہیں۔ لیکن یاد رکھیں، مٹی کی اصل خوبصورتی اس کے باہر کے رنگ میں نہیں، بلکہ اس کے اندر چھپے اخلاق، محبت اور عاجزی میں ہوتی ہے۔ باہر کی خوبصورتی عارضی ہے، جو وقت کے ساتھ ڈھل جاتی ہے، مگر روح اور اخلاق کی خوبصورتی ابدی ہے، جو انسان کے مرنے کے بعد بھی اسے لوگوں کے دلوں میں زندہ رکھتی ہے۔

طاؤس سرکار
27/08/2026

طاؤس سرکار

WELCOME طاوس سرکار

We are thrilled to welcome Tause Sarkar to the North Futsal league Season #4

Get ready for passion, power, and unforgettable moments on the court ⚽ 🥅

One League • One Passion • One Dream

Best of luck, Tause Sarkar ❤️
Football Yaatra Football Is Blood Of Ghizerians GB Sports Ishkoman Football League GCC Gahkuch Central Club Yasin Updates PRIDE of SANDI Ghizer sports updates Pakistan Football Federation 𝙔𝙤𝙪𝙣𝙜 𝙁𝙞𝙜𝙝𝙩𝙚𝙧𝙨 𝙎𝙖𝙣𝙙𝙞 Gilgit-Baltistan Football Association-GBFA

سفر مبارک شعیب بیگل چترال دروس فٹبال لیک میں  ٹیم Nliکی نمائندگی کرینگے ویلڈن شیعب بیگل !!!Football lovers gilgit baltis...
26/08/2026

سفر مبارک شعیب بیگل چترال دروس فٹبال لیک میں ٹیم Nliکی نمائندگی کرینگے ویلڈن شیعب بیگل !!!
Football lovers gilgit baltistan

Who's Favorite Shòáîb Alèé Bàígäl 💗
26/08/2026

Who's Favorite Shòáîb Alèé Bàígäl 💗

19/08/2026

طاؤس سرکار کے تمام کھلاڑیوں اور منجمنٹ کی جانب سے
مسٹر جوس کے اونر محترم عرفان بھائی کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ 🙏
آپ کی محبت، سپورٹ اور تعاون کی وجہ سے ہماری ٹیم کا حوصلہ بڑھتا ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے کاروبار میں مزید برکت اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین 💚
آپ جیسے بھائیوں کا ساتھ ہو تو یاسین کا نام روشن کرنا آسان ہے ⚽

خراج تحسین اظہار بھائی💗اسٹیج پر مائیک ہاتھ میں تھامے، فٹبال گراؤنڈ کو چار چاند لگانے والے محترم اظہار بھائی سمال❣️آپ نے ...
19/08/2026

خراج تحسین اظہار بھائی💗
اسٹیج پر مائیک ہاتھ میں تھامے، فٹبال گراؤنڈ کو چار چاند لگانے والے
محترم اظہار بھائی سمال❣️
آپ نے جشن آزادی پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ میں اپنی آواز اور انداز سے جو جان ڈالی، اس کی مثال نہیں ملتی۔
آپ کی وجہ سے ہر میچ میں جوش، ہر کمنٹری میں زندگی آ گئی۔
طاؤس سرکار کے کوچ تمام کھلاڑیوں اور منجمنٹ کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے شکریہ اظہار بھائی 🙏
اللّٰہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور یونہی ہمیں اپنی آواز سے مسحور کرتے رہیں۔
!!!💓

18/08/2026

طاؤس سرکار کی ٹیم اور مینجمنٹ کی جانب سے
منیجر یمبوں بینک طاؤس، جناب امتیاز علی صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ⭐
امتیاز علی صاحب آپ نے ہمیشہ طاؤس سرکارکی حوصلہ افزائی کی ہے۔ علاوں منیجر صاحب نے یہ بھی وعدہ کیا ہے کہ
طاوس سرکار کے جوانوں کو لیکر طاؤس میں صفائی مہم کے لیے ڈسٹ بین بھی لگائے جائے گے،آور ڈسٹ بین طاؤس میں جیتنا لگے وہ مکمل منیجر صاحب فراہم کرے گا،اس نیک کام کا آغاز بھی کرنے کا فیصلہ کیا ہے-!!!
آپ کی سپورٹ اور یمبوں بینک طاؤس کی پوری سوسائٹی کے ملازمین کا ساتھ ہمارے لیے بہت بڑی طاقت ہے 🌹
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور بینک کی پوری ٹیم کو جزائے خیر دے۔ آپ کے تعاون سے ہمارے نوجوانوں کا حوصلہ بڑھتا ہے اور وہ ملک و قوم کا نام روشن کرنے کے لیے محنت کرتے ہیں ⚽🇵🇰
ہمہ وقت ساتھ دینے کا بہت شکریہ منیجر امتیاز علی صاحب🤲
یمبوں بینک اور طاؤس سرکار کا یہ رشتہ ہمیشہ قائم رہے 💚
امتیاز صاحب جیسے مخلص لوگ ہی ہمارا فخر ہیں !!!

طاؤس سرکار کے کھلاڑیوں اور منجمنٹ کی جانب سے راحت کارپوریشن کے اونر ادیب صاحب کا تہہ دل سے شکریہ⭐جشن آزادی پاکستان فٹبال...
18/08/2026

طاؤس سرکار کے کھلاڑیوں اور منجمنٹ کی جانب سے راحت کارپوریشن کے اونر ادیب صاحب کا تہہ دل سے شکریہ⭐
جشن آزادی پاکستان فٹبال کپ ٹورنامنٹ میں آپ نے ہماری ٹیم طاؤس سرکارکی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔
آپ کی سپورٹ سے لڑکوں کا حوصلہ بلند ہوا اور انہوں نے محنت سے کھیلا۔
ادیب صاحب، آپ جیسے مخلص لوگ ہی یاسین کے کھیل اور نوجوانوں کا فخر ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے کاروبار میں برکت دے، رزق میں اضافہ فرمائے اور آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین 🤲
راحت اسٹیل کارپوریشن کا نام ہمیشہ ہمارے دلوں میں رہے گا 💚⚽🏆
ایک بار پھر بہت شکریہ ادیب صاحب 🌹

Address

Yasin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when طاوس سرکار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share