Cricket phaloki

Cricket phaloki Permoted cricket �

آج ہم بات کرتے ہیں Shahzaib Murtaza کی جو خود بھی کرکٹ کھیلتے ہیں اور انہوں نے اپنے گاؤں کی ٹیم پھالوکی چیمہ کے ساتھ ہر ...
15/05/2026

آج ہم بات کرتے ہیں Shahzaib Murtaza کی جو خود بھی کرکٹ کھیلتے ہیں اور انہوں نے اپنے گاؤں کی ٹیم پھالوکی چیمہ کے ساتھ ہر وقت بہت اچھے طریقے سے تعاون کیا ،سپورٹ کیا اللہ کریم ان کو کامیاب کرے انہیں لمبی زندگی دے ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں

Tomorrow 🏏
15/12/2025

Tomorrow 🏏

آج ہوا جعفرکوٹ اور نوکھر کے درمیان میچ جس میں تراب چیمہ نے 70 بالز کھیل کر 124 رنز بنا ڈالے اور سیزن کے پہلی سنچری بنائی...
22/01/2025

آج ہوا جعفرکوٹ اور نوکھر کے درمیان میچ جس میں تراب چیمہ نے 70 بالز کھیل کر 124 رنز بنا ڈالے اور سیزن کے پہلی سنچری بنائی
اللہ تعالیٰ اور کامیابی دے تندروستی دے

Mashallah comback stronger Muhammad Turab Cheema❤️💯

آج ہوا پھالوکی چیمہ  اور وزیرآباد سٹارز کے درمیان میچ وزیرآباد سٹارز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوے 25 اورز میں 213 رنز کا ٹارگٹ...
31/12/2024

آج ہوا پھالوکی چیمہ اور وزیرآباد سٹارز کے درمیان میچ وزیرآباد سٹارز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوے 25 اورز میں 213 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا ۔ پھالوکی چیمہ نے بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کیا عمر چیمہ ،شکیب چیمہ،صہیب چیمہ ،شاہزیب مرتظہ اور مون چیمہ نے اچھی باولنگ کی اور جواب میں پھالوکی چیمہ کی طرف سے صہیب چیمہ نے 60 رنز ،عمر چیمہ نے45 ، مون اور اسامہ تارڑ نے 28.28 کیے اور جب آخری اور میں 19 رنز درکار تھے تب شکیب چیمہ نے اچھی بیٹنگ کی اور آخری بال پر جب 6 رنز درکار تھے تب شاہزیب مرتظہ نے چھکا مار کر اپنی ٹیم کو میچ جتوا دیا

Well played phaloki cheema 😍

آج ہوا وڈالہ چیمہ اور کوٹ khizri کے درمیان میچ جس میں اسامہ تارڑ فرام پھالوکی چیمہ نے بیٹنگ کرتے ہوئے 14 چوکوں اور 13 چھ...
28/11/2024

آج ہوا وڈالہ چیمہ اور کوٹ khizri کے درمیان میچ جس میں اسامہ تارڑ فرام پھالوکی چیمہ نے بیٹنگ کرتے ہوئے 14 چوکوں اور 13 چھکوں کی مدد سے 60 بالز کھیل کر 160 رنز بنا ڈالے اور اپنی ٹیم کو جتوانے میں اہم کردار ادا کیا
Well played Usama Arshad Tarar

حافظ عبداللہ چیمہ نے کوٹلی صاہیاں کے خلاف سیزن کی پہلی سینچری بنا ڈالی   Well palyed ❤️👌
25/10/2024

حافظ عبداللہ چیمہ نے کوٹلی صاہیاں کے خلاف سیزن کی پہلی سینچری بنا ڈالی

Well palyed ❤️👌

عبداللہ چیمہ فرام بھروکی چیمہ نے منظورآباد کے حلاف    سیزن کی پہلی سنچری بنا ڈالی  17 چوکوں اور 6 چکھوں کی مدد سے 137 رن...
12/10/2024

عبداللہ چیمہ فرام بھروکی چیمہ نے منظورآباد کے حلاف سیزن کی پہلی سنچری بنا ڈالی 17 چوکوں اور 6 چکھوں کی مدد سے 137 رنز بناۓ
Well played Abdullah good luck for next ❤️🏏

آج ہوا وڈالہ چیمہ اور کوٹ موج دین کے درمیان میچ جس میں صہیب چیمہ فرام پھالوکی چیمہ نے آپنی کلاس شو کرتے ہوۓ صرف 30 بالز ...
11/10/2024

آج ہوا وڈالہ چیمہ اور کوٹ موج دین کے درمیان میچ جس میں صہیب چیمہ فرام پھالوکی چیمہ نے آپنی کلاس شو کرتے ہوۓ صرف 30 بالز کھیل کر 4 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے 74 رنز بنانے پر کامیاب ہوۓ
ماشاء اللہ ویل پلیڈ شہزادے اللہ تعالئ مزید کامیابیاں اور عزت عطاء فرماۓ آمین
🏆🏅🏆🏏♥♥♥🎯

08/10/2024

آج ہوا بھروکی چیمہ اور منظور آباد کے درمیان میچ جس میں صہیب چیمہ فرام پھالوکی چیمہ نے 40 بالز کھیل کر 6 چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 75 رنز بناۓ ویل ڈن صہیب چیمہ ❤️
اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں اور عزت عطاء فرماے آمین 🏅🏏

Address

Wazirabad

Telephone

+923374645617

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket phaloki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cricket phaloki:

Shortcuts

Share

Category