Ameen Ullah Khan

Ameen Ullah Khan تنقید کریں اپ کا حق ہے 🥰 - پر بد زبانی زبانی نہیں

کرکٹ اور دیگر معلوماتی ویڈیو کے لیے اس پیج کو فالو
کریں

24/05/2026

جو خود ظالم کے خلاف کھڑا نہیں ہوسکتا اگر کوئی کھڑاہوجائے! تو انکے خلاف ایف آئی آر درج کردیتے ہیں😡
دولت خان اور اس کے ساتھیوں پر ایف آئی درج🥹💔

"یہ کامیابی صرف اس بچی کی بازیابی نہیں، بلکہ پوری قوم کے اتحاد کی فتح ہے۔ جنوبی پختونخوا سے لے کر خیبر پختونخوا تک، جس ط...
24/05/2026

"یہ کامیابی صرف اس بچی کی بازیابی نہیں، بلکہ پوری قوم کے اتحاد کی فتح ہے۔ جنوبی پختونخوا سے لے کر خیبر پختونخوا تک، جس طرح آپ سب نے مل کر آواز اٹھائی، وہ قابلِ فخر ہے۔"
​قبیلے کی غیرت اور کوششوں پر:
​"پشتون روایات میں مظلوم کا ساتھ دینا ہی اصل غیرت ہے۔ آپ لوگوں نے ثابت کر دیا کہ آپ اپنے کسی بھی فرد کی تکلیف پر خاموش نہیں بیٹھ سکتے۔ ان تمام افراد کا شکریہ جنہوں نے دن رات ایک کر کے اس بچی کو درندوں کے چنگل سے نکالا۔"
​"ان تین افراد اور تمام قبائل کا جذبہ، جنہوں نے اس مشن میں عملی کردار ادا کیا، تاریخ میں یاد رکھا جائے گا۔ آپ سب نے ایک بچی کی زندگی بچا کر انسانیت کا حق ادا کر دیا ہے۔"
​ایک جذباتی پیغام:
​"اس بچی کی مسکراہٹ آج ان تمام ہاتھوں کی محنت کا نتیجہ ہے جنہوں نے سوشل میڈیا اور عملی میدان میں اس کے لیے جنگ لڑی۔ اللہ آپ سب کے جذبوں اور کاوشوں کو قبول فرمائے اور آپ کی غیرت و حمیت کو سلامت رکھے۔"
​"جب پشتونوں کی غیرت بیدار ہوتی ہے، تو ظالم کو کہیں پناہ نہیں ملتی۔ یہ اتحاد ہی ہماری اصل طاقت ہے، اسے ہمیشہ قائم رکھیں۔"

24/05/2026

پشتونوں کی اتفاق کا نتیجہ

23/05/2026

پشاور کی مغوی بچی حورم شکارپور کے کچے سے بازیاب
شکارپور پولیس نے بازیابی کے بعد بچی کی تصویر جاری کردی

ا

بریکنگ نیوزسندھ پولیس نے کچے کے علاقے سے مغوی پشتون لڑکی کو بازیاب کرا لیا۔ ذرائع کے مطابق بازیابی کے بعد لڑکی کو محفوظ ...
23/05/2026

بریکنگ نیوز
سندھ پولیس نے کچے کے علاقے سے مغوی پشتون لڑکی کو بازیاب کرا لیا۔ ذرائع کے مطابق بازیابی کے بعد لڑکی کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ مزید کارروائی جاری ہے۔

23/05/2026

مائیکل جس نے جب سے سلیکشن کی عہدہ سنبھالا ہوا ہے تب سے لے کے اج تک محمد رضوان کے ساتھ مسلسل نا انصافی کر رہا ہے

22/05/2026

‏15 لاکھ روپے کے عوض فروخت ہونے والی پشاور کی بچی اور ان کی والدہ کی چند ہفتے پہلے کچے کے ڈاکوؤں کیساتھ ہونے والی ویڈیو وائرل۔۔۔۔

صاف پتہ چل رہا ہے ویڈیو زبردستی بنائی گئی ہے پریشر ڈال کر والدہ کے چہرے کے تاثرات سب کچھ عیاں کررہے ہیںُ
سندھ حکومت اور وہاں کے بااثر سرداروں وڈیروں سے درخواست ہے کہ اس معاملے میں مداخلت کریں اور بچی و والدہ کو ان لوگوں سے آزاد کروائیں۔۔۔۔

😊😇😅
22/05/2026

😊😇😅

خوشدل شاہ نے شاداب خان کے انتخاب پر تنقید کرنے والی ایک ٹویٹ ری پوسٹ کر دیپہلی بار کسی موجودہ پاکستانی کرکٹر کی جانب سے ...
22/05/2026

خوشدل شاہ نے شاداب خان کے انتخاب پر تنقید کرنے والی ایک ٹویٹ ری پوسٹ کر دی
پہلی بار کسی موجودہ پاکستانی کرکٹر کی جانب سے شاداب خان کی واپسی پر بالواسطہ ردِ عمل سامنے آیا ہے۔
ایسا لگتا ہے کہ ٹیم کے اندر سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا۔ پہلی مرتبہ کسی ایکٹو کرکٹر نے شاداب خان کی واپسی پر کھل کر رد عمل دیا ہے🚨😲😲😲

22/05/2026

ماں ماں ہوتا ہے

کیا یہ بات سچ ہے بچی بازیاب ہوکر سکھر پہنچ گئی. زرائع
22/05/2026

کیا یہ بات سچ ہے
بچی بازیاب ہوکر سکھر پہنچ گئی. زرائع

Address

Wana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ameen Ullah Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category