Young Mughal F.C Wana

Young Mughal F.C Wana Young Mughal Wana Football Team – a powerhouse of talent, passion, and unity, striving for greatness on every field."

ال وزیرستان خان کلب فٹبال ٹورنمنٹ ڈوگ ⚽🎉 بہت بہت مبارک ہو  ⚽🔥ہماری جونیئر ٹیم   نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے   کو ...
04/06/2026

ال وزیرستان خان کلب فٹبال ٹورنمنٹ ڈوگ ⚽
🎉 بہت بہت مبارک ہو ⚽🔥
ہماری جونیئر ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کو 1–0 سے شکست دے کر میچ اپنے نام کر لیا۔
شاباش 💪👏
گول سکورر ⚽

All Waziristan Khan Club Football Tournament Doag ⚽First Victory Against Shaheen Shpashta By 4:1Also Hatrick By Our Star...
02/06/2026

All Waziristan Khan Club Football Tournament Doag ⚽
First Victory Against Shaheen Shpashta By 4:1
Also Hatrick By Our Star Forward Umar Khatab M Salah ✌️✌️
Goal Scorers 🥅
⚽⚽⚽
Waqas Mughal ⚽

Most welcome   &   for joining Young Mughal F.C Wana  ❤️❤️We’re glad to have you with us and wish you great success ahea...
19/05/2026

Most welcome & for joining Young Mughal F.C Wana ❤️❤️
We’re glad to have you with us and wish you great success ahead. 🤲

18/05/2026

فتح جنگ کی محبت، خلوص اور مہمان نوازی پر Ihtesham UL Haq کی زبانی چند سچے الفاظ — اپنی ٹیم اور اپنے پلیرز پر فخر کے ساتھ، ہلکے پھلکے سوال و جواب بھی شامل 👏💚
Proud Of You

کرکٹ اشتہار 🏏مغل پریمیر لیګ – سیزن 13 سټارټینګ 🏏تیار اوسئ! لوبه به تاریخي وي ✨ ✌️
18/05/2026

کرکٹ اشتہار 🏏
مغل پریمیر لیګ – سیزن 13 سټارټینګ 🏏
تیار اوسئ! لوبه به تاریخي وي ✨ ✌️

کچھ ہی دیر بعد میچ شروع ہونے والا ہے 🔥لائیو میچ دیکھنے کے لیے احساس نیوز کے ساتھ جُڑے رہیں 👍https://www.facebook.com/sha...
17/05/2026

کچھ ہی دیر بعد میچ شروع ہونے والا ہے 🔥
لائیو میچ دیکھنے کے لیے احساس نیوز کے ساتھ جُڑے رہیں 👍
https://www.facebook.com/share/1BKJhkWdt3/

“خپل دا وی پہ کابل دا وی” ❤️پردیس کی زمین ہو یا اپنا وطن،اپنے ہمیشہ اپنے ہوتے ہیں۔پنجاب کے علاقے فتح جنگ میں مقیم وزیرست...
17/05/2026

“خپل دا وی پہ کابل دا وی” ❤️
پردیس کی زمین ہو یا اپنا وطن،
اپنے ہمیشہ اپنے ہوتے ہیں۔
پنجاب کے علاقے فتح جنگ میں مقیم وزیرستانی بھائیوں خطاب وزیر اور امان اللہ نے آج جس محبت، خلوص اور بھائی چارے کے ساتھ ینگ مغل وانا کے لیے دوپہر کے کھانے کا اہتمام کیا، اس نے دل جیت لیے۔
یہ صرف کھانا نہیں تھا،
یہ وزیرستان کی محبت تھی…
یہ اپنے پن کا احساس تھا…
یہ وہ جذبہ تھا جو پردیس میں بھی انسان کو اپنے لوگوں کے قریب رکھتا ہے۔
واقعی بزرگ سچ کہتے تھے: “خپل دا وی پہ کابل دا وی” 💚
❤️❤️

انتہائی افسوس 😭ہمارا بیسٹ پلیئر Atta Ullah  انجری کا شکار ہو گیا ہے۔ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق انہیں دو ماہ کا مکمل آرام تج...
17/05/2026

انتہائی افسوس 😭
ہمارا بیسٹ پلیئر Atta Ullah انجری کا شکار ہو گیا ہے۔
ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق انہیں دو ماہ کا مکمل آرام تجویز کیا گیا ہے۔
تمام دوستوں سے دلی گزارش ہے کہ ان کی جلد صحتیابی کے لیے اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔ 🤲

انجری کے باوجود عطا اللہ آج بھی اپنی ٹیم کے ساتھ فتح جھنگ میں موجود ہیں،
جہاں وہ مینجمنٹ اور ہیلپ کے معاملات میں بھرپور انداز میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔
یہی ہے اصل ٹیم اسپرٹ ❤️
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد مکمل صحت عطا فرمائے۔ 🤲

اج رات 8 بجے   کی سرزمین پر سنسنی خیز مقابلہ ⚽ بیسٹ اف لک , ینگ مغل وانا ✌️دعاؤں میں یاد رکھیں  🤲🤲
17/05/2026

اج رات 8 بجے کی سرزمین پر سنسنی خیز مقابلہ ⚽
بیسٹ اف لک , ینگ مغل وانا ✌️
دعاؤں میں یاد رکھیں 🤲🤲

16/05/2026

Wooooow On The Way To Punjab ✌️
Young Mughal Team Towards (Punjab)
Best Of Luck For The Upcoming Matches 🤲
Pray For The Team 🤲🤲

Address

Wana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young Mughal F.C Wana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category