TIPs Football Club Wah Cantt

Call Directions

TIPs Football Club Wah Cantt Football Lovers to join us club.

02/10/2026
⚽️⚽️TIPS CLUB MANAGEMENT⚽️⚽️
28/09/2026

⚽️⚽️TIPS CLUB MANAGEMENT⚽️⚽️

⚽️TIPS FOOTBALL CLUB⚽️
28/09/2026

⚽️TIPS FOOTBALL CLUB⚽️

⚽️ٹپس فٹبال کلب کی اہم تقریب ⚽گزشتہ شب TIPS فٹبال کلب کے بانی راجہ طارق محمود صاحب کی جانب سے تمام کھلاڑیوں کے لیے نئی ش...
28/09/2026

⚽️ٹپس فٹبال کلب کی اہم تقریب ⚽

گزشتہ شب TIPS فٹبال کلب کے بانی راجہ طارق محمود صاحب کی جانب سے تمام کھلاڑیوں کے لیے نئی شرٹس (کِٹ) کی تقسیم کی تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں کلب کے تمام کھلاڑیوں نے بھرپور شرکت کی۔

اس موقع پر تمام کھلاڑیوں نے بانی راجہ طارق محمود صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور کلب کے لیے ان کی مسلسل کاوشوں اور خدمات کو سراہا۔

تقریب کے دوران کلب کے تنظیمی ڈھانچے میں اہم تبدیلیاں بھی عمل میں لائی گئیں۔ کلب کے سابق کپتان جناح احمد انصاری صاحب کو TIPS فٹبال کلب کا صدر (President) منتخب کیا گیا۔

اس موقع پر کلب کے تمام سینئر کھلاڑیوں، بالخصوص حسن خان صاحب کی کاوشوں کو بھی سراہا گیا، جنہوں نے کلب کو دوبارہ متحد کرنے اور تمام کھلاڑیوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

تمام کھلاڑیوں اور کلب انتظامیہ کی جانب سے جناح احمد انصاری صاحب کو صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ امید ہے کہ ان کی قیادت میں TIPS فٹبال کلب مزید ترقی کرے گا اور فٹبال کے فروغ کے لیے اپنا کردار بھرپور انداز میں جاری رکھے گا

TIPS Football Club ⚽🏆
Together for Football, Together for Success
Raja Tariq Mehemood OfficialMairaj HabibHassan KhanJinnah AhmedTaj GullMuhammad Ejaz

⚽ ٹیپس فٹبال کلب میں اہم پیش رفت ⚽آج ٹیپس فٹبال کلب کے سینئر پلیئرز کی کلب کے صدرراجہ طارق محمود کے ساتھ اہم ملاقات ہوئی...
13/09/2026

⚽ ٹیپس فٹبال کلب میں اہم پیش رفت ⚽

آج ٹیپس فٹبال کلب کے سینئر پلیئرز کی کلب کے صدرراجہ طارق محمود کے ساتھ اہم ملاقات ہوئی، جس میں کلب کے اہم معاملات اور مستقبل کے لائحۂ عمل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

آنے والے دنوں میں ایک شاندار فٹبال ایونٹ کے انعقاد کے حوالے سے بھی خصوصی مشاورت ہوئی۔ یہ ایونٹ فٹبال کے فروغ، نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور فٹبال سے محبت کرنے والوں کو ایک بہترین پلیٹ فارم فراہم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہوگا۔ ⚽🔥

کلب کےصدرِ کی ہدایت پر اس حوالے سے ورکنگ شروع کر دی گئی ہے۔ ان شاء اللہ بہت جلد تمام تفصیلات فٹبال کے شائقین کے سامنے پیش کی جائیں گی۔

فٹبال کی ترقی، نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی اور کھیل کے فروغ کے لیے ٹیپس فٹبال کلب کا سفر جاری رہے گا۔ ❤️⚽
Raja Tariq Mehemood Official Hassan Khan Mairaj Habib
M Ahmed Muhammad Ahsan Saleem Jinnah Ahmed

⚽️⚽️Weekly Series Final⚽️⚽️Teams: Tips Yellow Vs Tips BlueTips Yellow Captain:  EHSANTips Blue Captain : JAFFARResult: 3...
06/09/2026

⚽️⚽️Weekly Series Final⚽️⚽️
Teams: Tips Yellow Vs Tips Blue
Tips Yellow Captain: EHSAN
Tips Blue Captain : JAFFAR
Result: 3:1
Tips Yellow won the match,Boys played really well, and it was hard luck for Tips Blue.
Special thanks to Tips Fc Senior Players Jelani Bhai, Jinnah Bhai,Mehraj Bhai , Baboo Bahi and Senior most player PAF colour Taj Gull .

Match organisers Hassan Khan and Team for their excellent management.

Address

Wah

Opening Hours

Monday 17:00 - 19:10
Tuesday 17:00 - 19:10
Wednesday 17:00 - 19:10
Thursday 17:00 - 19:10
Friday 17:00 - 19:10
Saturday 17:00 - 19:10
Sunday 17:00 - 19:10

Telephone

03111309992

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TIPs Football Club Wah Cantt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share