Cricket pourmiana

Cricket pourmiana Cricket pourmaina cricket one mint down next mint up�

20/08/2026
پہلا ٹیپ بال ٹرپل وکٹ ٹورنامنٹ پوڑمیانہ میگا فائنل کھیلا گیا پوڑمیانہ الیون اور بفاہد الیون کے درمیان بفاہد الیون نے فائ...
29/06/2026

پہلا ٹیپ بال ٹرپل وکٹ ٹورنامنٹ پوڑمیانہ میگا فائنل کھیلا گیا پوڑمیانہ الیون اور بفاہد الیون کے درمیان بفاہد الیون نے فائنل اپنے نام کیا ۔ اس ٹورنامنٹ میں ٹوٹل 32 ٹیمز نے حصہ لیا جن میں علاقے کی اچھی سائڈ کا شمار ہوتا ہے ۔ فائنل میچ کے چیف گیسٹ جناب جہانگیر شفقت خان طاہر خیلی سابقہ امیدوار پی پی 2 اور ان کے ساتھ عقاس خان طاہر خیلی اور پوری ٹیم نے شرکت کی اور کھلاڑیوں اور کمیٹی ممبران سے تعاون کیا پہلا انعام 15 ہزار بما ٹرافی 🏆 جہانگیر شفقت خان طاہر خیلی کی طرف سے اور دوسرا انعام 5 ہزار بما ٹرافی عقاس خان طاہر خیلی کی طرف سے تعاون کیا گیا جس کی جانب کمیٹی ممبران اپنے دل عزیز تمام چیف گیسٹ کے مشکور ہیں باقی بھی تمام شائقین کرکٹ کا شکریہ جنہوں نے اس ٹورنامنٹ کو چار چاند لگائے ۔ جیتنے والی ٹیم کو مبارکباد اور رنر آپ کو آرڈ لک کے ساتھ آپ سب کو اہلیانِ پوڑمیانہ کی طرف سے نیک خواہشات 🤞🎉

پہلا ٹرپل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ پوڑمیانہ میگا فائنل پوڑمیانہ کی سر زمین پر کھیلا جائے جس کے مہمان خصوصی جانی پہچانی شخصیت دل...
27/06/2026

پہلا ٹرپل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ پوڑمیانہ میگا فائنل پوڑمیانہ کی سر زمین پر کھیلا جائے جس کے مہمان خصوصی جانی پہچانی شخصیت دل عزیز جناب جہانگیر شفقت خان طاہر خیلی سابقہ امیدوار پی پی 2 کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ تمام شائقین کو دعوت دی جاتی ہے گراؤنڈ آکر انجوائے کریں۔
28 جون 2026 شام 6 بجے بمقام پوڑمیانہ تحصیل حسن ابدال ضلع اٹک ۔

کل ان شاءاللہ 😊 بروز اتوار شام 5 بجے پنڈ مہری کی سر زمین پر بہت بڑا ٹکڑا لائیو کوریج : Cricket Pormiana
30/08/2025

کل ان شاءاللہ 😊 بروز اتوار شام 5 بجے پنڈ مہری کی سر زمین پر بہت بڑا ٹکڑا لائیو کوریج : Cricket Pormiana

تمام شائقین کرکٹ کو دعوت دی جاتی ہے 👍
29/08/2025

تمام شائقین کرکٹ کو دعوت دی جاتی ہے 👍

الحمدللہ 🏏پوڑمیانہ کرکٹ ٹیم  نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ بات کی جائے تو پنڈ مہری میں کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں جہاں علاقے...
28/08/2025

الحمدللہ 🏏پوڑمیانہ کرکٹ ٹیم نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ بات کی جائے تو پنڈ مہری میں کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں جہاں علاقے بھر کے ساتھ 70+ ٹیمز نے حصہ لیا 🙂 جس میں پوڑمیانہ الیون نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے 🏆 اس ٹورنامنٹ میں تمام حریف ٹیموں کے خلاف بیٹنگ بولنگ میں تمام کھلاڑیوں نے بھرپور پرفامنس دی 🤞🔥 فائنل میچ اتوار کو کھیلا جائے گا پنڈ مہری کی سر زمین پر تمام شائقین کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے 👍 نیک خواہشات کے ساتھ بیسٹ آف لک 🏏🏆

Address

06
Wah
47021

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket pourmiana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cricket pourmiana:

Shortcuts

Share

Category