26/05/2026
🔥🏏 سیمی فائنل کا سب سے یادگار لمحہ! 🏏🔥
⭐ اسکائی رائیڈر کے اسٹار پلیئر محمد باسط نے سیمی فائنل میں شاندار وننگ شاٹ لگا کر میچ اپنے نام کر لیا! 💥👏
تماشائیوں کے دل جیت لینے والی زبردست بیٹنگ، دباؤ میں کمال پرفارمنس اور آخری لمحات میں تاریخی فنش! 🔥
💪 یہ صرف ایک شاٹ نہیں تھا، یہ پورے گراؤنڈ کے لیے ایک یادگار لمحہ تھا!
🏆 پہلا اسد زمان خان میموریل
(تحصیل حسن ابدال پلس آل پاکستان اوپن پروفیشنل) ٹیپ بال کرکٹ میلہ 2026
🎥 Full Crowd Reaction + Winning Shot
📍 حسن ابدال
🔥🏏