08/10/2023
عثمان ڈار نے جاتے جاتے بتا دیا کہ بھٹو کو پھانسی لگا دی،ووٹ بینک ختم نہیں ہوا، ن لیگ کا بھی ووٹ بینک ہے اسی طرح عمران خان کا ووٹ بینک بھی ختم نہیں ہوگا، جب پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا تو آواز بھر آئی، صاف کہا کہ اب بھی ووٹ بینک عمران خان کا ہی ہے۔۔۔!!!
Imran Khan