Viratainment

Viratainment Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Viratainment, Sports Team, Vehari.

21/11/2025

An old guesthouse in Punjab Pakistan

21/11/2025

"جب آپ کو صرف ایک ڈرپ خون کے لیے فیس بک پر پوسٹ کرنی پڑے، تو 600 رشتے داروں کو اپنی شادی میں بلانا بند کریں"
صبح بخیر 🥱

17/11/2025

سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت سنادی گئی -

Nature
17/11/2025

Nature

13/11/2025

Sanam Marvi is transferring her legacy to next generation (her son ) . Soulful vice

12/11/2025

Pakistan is faced with a 3 front security challenge: Dr Maleha Lodhi

12/11/2025

افغانستان نے پاکستان کےساتھ ہر طرح کی تجارت پر پابندی عائد کردی

09/11/2025

ایک امیر فیملی ایک غریب کی تذلیل کرتے ہوئے

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ اگر خشک سالی جاری رہی تو ہم پانی سے محروم ہو جائیں گے اور تہران شہر کو خالی کرنا پڑے ...
07/11/2025

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ اگر خشک سالی جاری رہی تو ہم پانی سے محروم ہو جائیں گے اور تہران شہر کو خالی کرنا پڑے گا

جاب کے لیے 2025-26 میں سعودی عرب ہی کیوں آنا چاہیے؟ویژن 2030 و 2034 فیفا ورلڈکپ کی وجہ سے سعودی مارکیٹ میں افرادی  قوت ک...
04/11/2025

جاب کے لیے 2025-26 میں سعودی عرب ہی کیوں آنا چاہیے؟

ویژن 2030 و 2034 فیفا ورلڈکپ کی وجہ سے سعودی مارکیٹ میں افرادی قوت کی بہت ضرورت ہے، آپ مزدور ہیں

ہنر مند ہیں، پروفیشنل ہیں۔اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور آجائیں

ایک دو ماہ پاکستان سے بیٹھ کر

www.beoe.gov.pk

کے ذریعے اپلائ کریں اگر قسمت یاوری ہوئ تو پاکستان سے ہی سلیکشن ہو جائے گی تھوڑے بہت پیسوں میں آپ کمپنی ویزے پر آجائیں گے ایک دو سال کام کے بعد کمپنی چینج کرسکتے ہیں

دوسری آپشن آزاد ویزہ ہے

اگر آپ سکلڈ ہیں, اپنے ہنر کو ،کام کو سمجھتے ہیں تجربہ کار ہیں تو یہ آپشن بھی بہترین ہے اکثر جابز میں آپ کے ویزے کے پیسے اوسط تین سے چار ماہ میں پورے ہو جاتے ہیں اس لیے وہ لوگ جو دو دو سال پاکستان سے بیٹھ کر آنلائن اپلائ کرتے ہیں وہ اس نکتے کو سمجھیں کہ ڈیڑھ سال میں وہ پاکستان میں بیٹھ کر اپنا کتنا نقصان کرچُکےہوتے ہیں

رسک میں ہی رزق ہے، بزدل انسان روز مرتا ہے

سعودی مارکیٹ بہت بڑی ہے

ریاض، جدہ ،مدینہ، شرقیہ ،جبیل ،نیوم ، میں بہت سے پروجیکٹس دن رات چل رہے ہیں، اس لیے ہمت کریں اور جلد از جلد آجائیں

پاسپورٹ کم از کم چھ ماہ سے زیادہ Valid ہونا چاہیے اگر فیلڈ کی جاب ہے تو ڈرائیونگ لائسنس بھی ضروری ہے, ڈاکیومنٹیس کی تصدیق کروا لیں اور نعرہ مار دیں

میں آپ کی کیا مدد کر سکتا ہوں؟

میں آپکو آزاد اور کمپنی والا دونوں طرح کے ویزا دلوا سکتا ہوں لیکن تب جب آپ کے پاس متعلقہ ہنر ہوگا جیسے ڈرائیور ، پلمبر، کارپینٹر ، آٹو میکینک وغیرہ ۔۔۔

باقی ٹیچنگ کے لیے ڈائریکٹ کوئی ویزا نہیں ہے یہاں ، اُس کے لیے آپکو بہترین قسم کی پروفائل بنانی ہوگی ، انٹرنیشنل لیول کی CV ، کور لیٹر، ایکسپیرینس لیٹر اُس کے ساتھ بہترین ٹیچر کا سرٹیفکیٹ اور ایسی چیزیں جس سے بلکل لگے کہ آپ ہی بہترین امیدوار ہیں یہ سب چیزیں مکمل کریں اور آزاد ویزا لگوا کر چلے جائیں ، انشاء اللہ ضرور اللہ کے حُکم سے کامیابی ملے گی ۔۔

Bureau was setup on 1st October, 1971 with the amalgamation of three federal government departments viz. i) National Manpower Council ii) Protectorate of Emigrants and iii) Directorate of Seamen’s Welfare under the directive of Government of Pakistan, Bureau started functioning under the Emigratio...

کیا ہیں؟ • سمارٹ نیوکلیئر ٹیکٹیکل ہتھیار سے مراد چھوٹے یا علاقائی سطح کے (tactical) نیوکلیئر دھماکہ خیز ہتھیار ہوتے ہیں ...
03/11/2025

کیا ہیں؟
• سمارٹ نیوکلیئر ٹیکٹیکل ہتھیار سے مراد چھوٹے یا علاقائی سطح کے (tactical) نیوکلیئر دھماکہ خیز ہتھیار ہوتے ہیں جو “سمارٹ” ٹیکنالوجی کے باعث زیادہ درست، کنٹرول ایبل یا نیٹ ورک-مستند طور پر استعمال کیے جا سکتے ہیں۔
• “ٹیکٹیکل” عام طور پر فیلڈ-لیول یا علاقائی آپریشنز کے لیے ہوتے ہیں — ان کا مقصد بڑے بین الاقوامی (strategic) حملوں کے بجائے محصور اہداف پر اثر ڈالنا ہوتا ہے۔

“سمارٹ” خصوصیات (اعلی سطح پر)
• بہتر ہدفی درستگی (precision guidance) — کم collateral damage کے لیے۔
• متغیر یا کم یِلڈ (variable/low yield) — دھماکے کی طاقت کو مختلف حالات میں ایڈجسٹ کرنے کی صلاحیت۔
• ایڈوانسڈ سیفٹی/فیو-سیف میکانزم — غلط استعمال یا حادثاتی فائرنگ روکنے کے لیے۔
• نیٹ ورکڈ کمانڈ و کنٹرول — ڈیجیٹل کمانڈ سگنلز، ٹارگٹ اپڈیٹس وغیرہ (لیکن یہ تفصیلی تکنیکی ہدایات یا عملدرآمد بتانا یہاں مناسب نہیں)۔

فرق — ٹیکٹیکل بمقابلہ اسٹریٹجک
• ٹیکٹیکل: محدود فیزیکل/جغرافیائی اہداف، کم دورانیہ اور اکثر فوجی میدان کے قریب۔
• اسٹریٹجک: بڑے شہروں، عسکری بنیادی ڈھانچے یا دشمن کی قومی صلاحیت پر اثر انداز ہونے کے لیے۔ اسٹریٹجک ہتھیار عام طور پر زیادہ طاقتور اور طویل فاصلے والے ہوتے ہیں۔

فوائد اور دعوے (دفاعی نقطہ نظر)
• مخصوص اہداف کو ہدف بنا کر غیر ضروری جانی نقصان کم کرنے کا امکان۔
• روایتی طاقت کے مقابلے میں تیز اور کثیر جواب دینے کی صلاحیت (deterrence/war-fighting doctrines میں استعمال)۔

بڑے خطرات اور منفی نتائج
• ایسکالیشن کا خطرہ: ٹیکٹیکل استعمال تیزی سے اسٹریٹجک جوابی کارروائی میں بدل سکتا ہے۔
• پھیلاؤ (proliferation): “کم یِلڈ” یا “سمارٹ” لیبل جذبہ پیدا کر سکتا ہے — مزید ممالک تلاش کر لیں۔
• کمانڈ و کنٹرول کے مسائل: نیٹ ورکڈ کنٹرول کمزوریاں یا غلط فہمیاں خطرناک ثابت ہوسکتی ہیں۔
• قانونی و اخلاقی سوالات: شہری ہلاکتوں، طویل مدتی ماحولیات اور تابکاری کے اثرات کے باعث سنگین اخلاقی و بین الاقوامی مسائل۔

بین الاقوامی تناظر اور ضوابط (اعلی سطح)
• بین الاقوامی معاہدے، عدم پھیلاؤ کے قوانین (NPT وغیرہ) اور سٹریٹجک/ٹیکٹیکل نیوکلیئر اثاثوں کے بارے میں مذاکرات اہم ہیں۔
• مختلف ممالک کی نیوکلیئر پالیسیاں اور ‘نیوکلئیر شیئرنگ’ یا ڈپلائے منٹس اس مسئلے کو پیچیدہ بناتے ہیں

‏گزشتہ شب اسلام آباد آٸی 8 میں ٹریفک ورڈنز پر تشدد کرنے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والا گرفتار کرلیا گیا
03/11/2025

‏گزشتہ شب اسلام آباد آٸی 8 میں ٹریفک ورڈنز پر تشدد کرنے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والا گرفتار کرلیا گیا

Address

Vehari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Viratainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category