LIVE Cricket SCORE Updates

LIVE Cricket SCORE Updates CRICKET HAI JAINUN Sports

03/12/2024
🚨 بریکینگ نیوز 🚨 پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 جیت لیا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے فائنل میں بنگلا د...
03/12/2024

🚨 بریکینگ نیوز 🚨

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 جیت لیا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے فائنل میں بنگلا دیش کو 10 وکٹوں سے شکست دی! 🏆

بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 140 رنز کا ہدف دیا جسے میزبان پاکستان نے 11 ویں اوور میں مکمل کر لیا! 👏

📸: Pakistan Blind Cricket Council

I I I

🚨 بریکینگ نیوز 🚨کرکٹ شائقین کے لیے بڑی خوشخبری! شرجیل خان کی شاندار واپسی! ❤️پاکستان کرکٹ بورڈ نے شرجیل خان کو جنوبی افر...
18/11/2024

🚨 بریکینگ نیوز 🚨
کرکٹ شائقین کے لیے بڑی خوشخبری! شرجیل خان کی شاندار واپسی! ❤️
پاکستان کرکٹ بورڈ نے شرجیل خان کو جنوبی افریقہ 🇿🇦 کے خلاف سیریز کے لیے قومی کیمپ میں طلب کر لیا ہے۔
شرجیل کی واپسی سے بیٹنگ لائن میں مزید طاقت آئے گی اور شائقین ایک بار پھر ان کے جارحانہ کھیل کا لطف اٹھا سکیں گے۔ کیا شرجیل جنوبی افریقہ کے خلاف اپنی فارم بحال کر پائیں گے؟
مزید تفصیلات کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں!

عمران نذیر ، "نیازی پاکستان کے بہترین فیلڈر ہیں، عرفان خان نیازی کی فیلڈنگ بہت اہم ہے، انہوں نے میچ کے اہم مرحلے میں دو ...
18/11/2024

عمران نذیر
، "نیازی پاکستان کے بہترین فیلڈر ہیں، عرفان خان نیازی کی فیلڈنگ بہت اہم ہے، انہوں نے میچ کے اہم مرحلے میں دو اہم اور زبردست کیچ حاصل کیے ہیں۔

2015 میں آج ہی کے دن پاکستان نے انگلینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں 2-0 سے شکست دی تھی- پہلے ٹیسٹ میں شعیب ملک اور ایلسٹر کک کی ڈب...
18/11/2024

2015 میں آج ہی کے دن پاکستان نے انگلینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں 2-0 سے شکست دی تھی- پہلے ٹیسٹ میں شعیب ملک اور ایلسٹر کک کی ڈبل سنچریاں، میچ کی تیسری اننگ میں پاکستانی بیٹنگ کا فلاپ ہونا اور پھر خراب روشنی کی وجہ سے شکست سے بچ جانا کسی ڈرامے سے کم نہ تھا- وہ ایک ایسا ٹیسٹ تھا جس کے پہلے ساڑھے چار دن ڈرا پکا تھا اور پھر، لیکن وقت کی کمی اور خراب روشنی نے پاکستان کو بچا لیا

دوسرے ٹیسٹ میں پہلی اننگ میں مصباح کی سنچری اور اسد شفیق کے 83 رنز، دوسری اننگ میں یونس خان کی سنچری کے ساتھ مصباح اور اسد شفیق کی عمدہ اننگز اور یاسر شاہ کی میچ میں آٹھ وکٹیں لیکن مین آف دی میچ پانچ وکٹیں حاصل کرنے والے وہاب ریاض کو دے دیا گیا حالانکہ مصباح کی دو شاندار اننگز زیادہ مستحق تھیں- انگلینڈ کی جانب سے جو روٹ کی دونوں اننگز میں بہترین نصف سنچریاں ہی قابل ذکر تھیں-

تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں مصباح کی ایک اور عمدہ اننگ لیکن کوئی ساتھ دینے والا نہ تھا تو پاکستانی ٹیم صرف 234 رنز ہی بنا سکی، جمی نے صرف 17 رنز دے کر چار وکٹیں حاصل کیں- جمی اور براڈ کے 28 اوورز میں 30 رنز بنے اور چھ وکٹیں گریں- انگلینڈ کی جانب سے جیمس ٹیلر کی نصف سنچری اور چار بیٹسمینوں کے 40+ نے انگلینڈ کو 72 رنز کی برتری دلا دی لیکن شعیب ملک کی چار وکٹوں کی وجہ سے پاکستانی ٹیم ابھی میچ میں موجود تھی-

دوسری اننگ میں اظہر اور حفیظ کی سنچری اوپننگ پارٹنرشپ کے بعد چار وکٹیں جلدی گر گئیں- شعیب ملک جنہوں نے اس سیریز سے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کی تھی، تیسرے ٹیسٹ کے دوران ہی ریٹائرمنٹ بھی لے لی تھی، اپنی واپسی پر پہلی اننگ میں ڈبل سنچری بنائی تو ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی آخری اننگ میں پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہو گئے- محمد حفیظ کے شاندار 151 رنز کے بعد مصباح، اسد اور سرفراز نے تھوڑی کوششوں سے سکور کو 355 اور انگلینڈ کے لئے ہدف کو 284 تک پہنچا دیا-

ایلسٹر کک ایک جانب کھڑے تھے اور دوسری جانب سے وکٹیں گرتی جا رہی تھیں، ساتویں وکٹ پر عادل رشید کے ساتھ کک کی پارٹنرشپ تو بنی لیکن اس پارٹنرشپ میں صرف اوورز ہی ختم ہو رہے تھے جو پاکستان کے پاس کافی تھے- بیس اوورز میں 49 رنز کا اضافہ ہی ہو سکا اور عادل رشید کے آؤٹ ہونے کے بعد وکٹیں ایک بار پھر گرنے لگیں اور پوری انگلش ٹیم 156 رنز پر ڈھیر ہو گئی- شعیب ملک نے تین اور یاسر شاہ نے چار وکٹیں حاصل کیں- محمد حفیظ مین آف دی میچ اور یاسر شاہ مین آف دی سیریز رہے- شعیب ملک اپنی آخری ٹیسٹ سیریز میں ایک اننگ میں 245 رنز بنانے کے باوجود صرف 292 رنز ہی بنا پائے لیکن باؤلنگ میں گیارہ وکٹیں حاصل کرتے ہوئے پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کیا-

in 2015
LIVE Cricket SCORE Updates
fans

جیسن گلیسپی: "صائم ایوب کا بنیادی منصوبہ بولنگ کرتے وقت یہ ہوتا ہے کہ گیند کو اسٹرائیک پر موجود بیٹر سے دور گھمائے۔ وہ ب...
16/11/2024

جیسن گلیسپی: "صائم ایوب کا بنیادی منصوبہ بولنگ کرتے وقت یہ ہوتا ہے کہ گیند کو اسٹرائیک پر موجود بیٹر سے دور گھمائے۔ وہ بائیں ہاتھ کے بیٹرز کو آف اسپن کرواتا ہے اور دائیں ہاتھ کے بیٹرز کو کیرم بال پھینکتا ہے۔ وہ ایک باصلاحیت کرکٹر ہے - بیٹنگ میں اچھا، فیلڈنگ میں بھی بہترین اور اپنے میڈیم پیس کو بھی خوب جانتا ہے، جیسا کہ اُس نے مجھے بتایا۔ 🤔

*_Mohammad Rizwan becomes just the 2nd Pakistan skipper to defeat Australia in their backyard in a bilateral ODI series_...
16/11/2024

*_Mohammad Rizwan becomes just the 2nd Pakistan skipper to defeat Australia in their backyard in a bilateral ODI series_*🤯

*_ * 🔰

Australia suffer a home ODI series defeat after 𝟐𝟏𝟐𝟑 days 🇦🇺🏡❌India in January 2019 was the last visiting team to secure...
16/11/2024

Australia suffer a home ODI series defeat after 𝟐𝟏𝟐𝟑 days 🇦🇺🏡❌

India in January 2019 was the last visiting team to secure victory before Pakistan 😮

26 T20Is. 24 wins. Attacking, modern-day T20 cricket.India have truly embraced the format in 2024 🫡 🇮🇳
16/11/2024

26 T20Is. 24 wins. Attacking, modern-day T20 cricket.

India have truly embraced the format in 2024 🫡 🇮🇳

Most Bowled In ODIS
16/11/2024

Most Bowled In ODIS

Address

Vehari

Telephone

03024168345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LIVE Cricket SCORE Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share