Vehari Gymkhana

Vehari Gymkhana Formerly known as Vehari Club, Vehari Gymkhana is the best place for the member families.

01/09/2026

وہاڑی جم خانہ کرکٹ لیگ 2026 فائنل میچ

وہاڑی جمخانہ کرکٹ لیگ 2026 کا فائنل میچ ٹیم GYMKHANA SULTANS اور ٹیم GYMKHANA DOLPHINS  کے درمیان کھیلا گیاسنسنی خیز مقا...
01/09/2026

وہاڑی جمخانہ کرکٹ لیگ 2026 کا فائنل میچ ٹیم GYMKHANA SULTANS اور ٹیم GYMKHANA DOLPHINS کے درمیان کھیلا گیا
سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹیم GYMKHANA SULTANS نے فتح اپنے نام کی۔
مہمان خصوصی
ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیولپمنٹ محمد افضال صاحب ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز غلام مرتضٰی صاحب اور ممبر جم خانہ میاں محمد آصف خورشید تھے
مہمانان نے کرکٹ لیگ میں حصہ لینے والے تمام کپتانوں ، ونر اور رنر اپ ٹیموں کو انعامات تقسیم کیے
ممبران جم خانہ نے بہترین اور منظم کرکٹ لیگ کے انعقاد پر سیکرٹری جم خانہ چوہدری محمد فیصل کمبوہ، ممبران بورڈ آف گورنرز
عدنان عقیل، عبدالرحمن افتخار، فضل الرحمان ، فرخ اشفاق قریشی اور ٹورنامنٹ آرگنائزر معظم غوری کی بھرپور کاوشوں کو سراہا اور مبارکباد پیش کی۔

31/08/2026

vehari Gymkhana cricket league Final Match
Gymkhana Sultans VS Gymkhana Dolphins

ضرورت برائے عملہ (وہاڑی جم خانہ)​وہاڑی جم خانہ کو درج ذیل اسامیوں کے لیے محنتی، دیانت دار اور تجربہ کار افراد کی فوری ضر...
21/08/2026

ضرورت برائے عملہ (وہاڑی جم خانہ)
​وہاڑی جم خانہ کو درج ذیل اسامیوں کے لیے محنتی، دیانت دار اور تجربہ کار افراد کی فوری ضرورت ہے:
​ویٹر (Waiter)
​ڈش واشر (Dishwasher)
​شرائط و معیار:
​تعلیمی قابلیت: کم از کم میٹرک
​تجربہ: متعلقہ شعبے میں تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی
​خواہش مند امیدوار اپنے اصل اسناد اور قومی شناختی کارڈ کے ساتھ درج ذیل نمبر پر فوری رابطہ کریں۔
​برائے رابطہ:
ایڈمنسٹریٹر، وہاڑی جم خانہ
فون نمبر: 03055946056

Vehari Gymkhana Restaurant Home Delivery Now Available Only For Gymkhana Members
31/07/2026

Vehari Gymkhana Restaurant Home Delivery Now Available Only For Gymkhana Members

Accountant Required at Vehari Gymkhana
27/07/2026

Accountant Required at Vehari Gymkhana

تمام معزز ممبران کو خوشخبری دی جاتی ہے کہ  وہاڑی جمخانہ De Café کی ہوم ڈلیوری سروس باقاعدہ طور پر شروع کی جا رہی ہے۔اب آ...
24/07/2026

تمام معزز ممبران کو خوشخبری دی جاتی ہے کہ وہاڑی جمخانہ De Café کی ہوم ڈلیوری سروس باقاعدہ طور پر شروع کی جا رہی ہے۔

اب آپ وہاڑی جمخانہ De Café کے مزیدار، معیاری اور تازہ تیار کردہ کھانے اور مشروبات گھر بیٹھے آسانی سے آرڈر کر سکیں گے۔ ہماری کوشش ہے کہ آپ کو بہترین ذائقہ، معیاری کھانا اور بروقت ڈلیوری فراہم کی جائے تاکہ آپ بہترین سروس سے لطف اندوز ہو سکیں۔

🕛 ڈلیوری کا وقت:
دوپہر 12:30 بجے سے رات 1:00 بجے تک

🚚 ڈلیوری چارجز:
صرف 120 روپے فی آرڈر

📞 آرڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں:
0309-3364222
067-3364222

ہمیں یقین ہے کہ ہماری یہ نئی سہولت آپ کے لیے مزید آسانی اور خوشی کا باعث بنے گی۔

نوٹ:
یہ ڈلیوری سروس صرف De Café کے کھانے اور مشروبات کی فراہمی کے لیے دستیاب ہوگی۔

شکریہ
مینجمنٹ، وہاڑی جمخانہ

معزز ممبران جم خانہ مینجمنٹ جم خانہ کی کاوش سے  ہمارے ممبران کو طبی سہولیات کی فراہمی رعایتی نرخ پر میسر ہونگیاس سلسلے م...
30/06/2026

معزز ممبران جم خانہ
مینجمنٹ جم خانہ کی کاوش سے
ہمارے ممبران کو طبی سہولیات کی فراہمی رعایتی نرخ پر میسر ہونگی
اس سلسلے میں کئیر میڈیکل اینڈ ڈائگنوسٹک سنٹر اور جم خانہ وہاڑی کے مابین ایک یادداشت پر دستخط کیے گئے
ممبران جم خانہ ، انکی فیملی اور جملہ عملہ جم خانہ،
جم خانہ کارڈ یا دیگر شناخت بتا کر اس سہولت سے فائدہ مند ہوسکیں گے

شکریہ
مینجمنٹ جم خانہ وہاڑی

نمازِ جنازہ آج شام 4 بجے گورنمٹ بوائز پرائمری سکول 39WB میں ادا کیا جائے گا خبرِ غممعزز ممبران جم خانہانتہائی افسوس کے س...
24/05/2026

نمازِ جنازہ آج شام 4 بجے گورنمٹ بوائز پرائمری سکول 39WB میں ادا کیا جائے گا
خبرِ غم

معزز ممبران جم خانہ

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جم خانہ کے اکاؤنٹنٹ محمد نواز کاہلوں بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

ان کی نمازِ جنازہ آج شام 4 بجے گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول، 39WB میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

Address

1 Club Road
Vehari

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vehari Gymkhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Vehari Gymkhana:

Shortcuts

Share