15/08/2026
چیمپئن چیمپئن چیمپئن
پکے یار چیمپئن۔
لیڈر آف ٹیپ بال وھاڑی
❤️چوھدری عمران گوندل❤️چیمپئن۔
👑کنگ سجاد چوھان👑 چیمپئن۔
👑ملک عرفان کھنڈ 👑چیمپئن۔
👑مہرزیشان 👑چیمپئن۔
👑صغیراحمدجیرا👑چیمپئن۔
گوندل الیون اینڈ چوھان کنگ 124 چیمپئن۔۔۔۔۔
پہلا قریشی کنگ سپرفور کرکٹ ٹورنامنٹ۔
بمقام: 124WB ٹبہ سلطان پور
آج یاریاں نبھائی گئی ہیں اور پکی یاریاں نبھائی گئی ہیں۔
جب دونوں یاروں کا سیمی فائنل میچ اکٹھا نکلا تو مشترکہ فیصلے کی بنیاد پر ایک ٹیم کو فائنل میں جگہ دی گئی اور اس ٹیم نے فائنل میں پرفارم کرکے دونوں یاروں کے سر چیمپئن کاتاج سجوایا۔۔
جیو عمران گوندل👑👑
جیو کنگ سجاد چوھان👑
جیو ملک عرفان کھنڈ👑
جیوزیشان بھائی👑
جیو صغیر احمدجیرا👑
بیسٹ ایوارڈ آف دی ٹورنامنٹ بابر بٹ👑
بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ ۔ عثمان گڑھاموڑ🏏
بیسٹ بالر آف دی ٹورنامنٹ کامران کامی🎾
دونوں یار چیمپئن👑👑👑
ہم دونوں یاروں کو چیمپئن بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔