Baloch Fc Usta Muhammad

Baloch Fc Usta Muhammad SPORTS TEAM

مبارک ہو! بلوچ فٹبال کلب کے بہترین کھلاڑی زہیب عثمان کو میڈیکل ٹیسٹ پاس کر کے ڈاکٹر بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ا...
09/04/2026

مبارک ہو! بلوچ فٹبال کلب کے بہترین کھلاڑی زہیب عثمان کو میڈیکل ٹیسٹ پاس کر کے ڈاکٹر بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔

اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اسی طرح کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین❤️

Alhamdullah Baloch Fc Win 3/1 Against Young Hussainabad Ramadan Night Tournament Usta Muhammad ❤️
04/03/2026

Alhamdullah Baloch Fc Win 3/1 Against Young Hussainabad
Ramadan Night Tournament Usta Muhammad ❤️

اوستا محمد پہلا آل سندھ بلوچستان الحاج میر عبدالرحمان خان جمالی انویٹیشن فٹ بال ٹورنامنٹ اوستا محمد کے نور محمد خان جمال...
16/01/2026

اوستا محمد
پہلا آل سندھ بلوچستان الحاج میر عبدالرحمان خان جمالی انویٹیشن فٹ بال ٹورنامنٹ اوستا محمد کے نور محمد خان جمالی منی فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلا گیا اس سلسلے میں آج ایک شاندار میچ کھیلا گیا ریڈ بلوچ فٹبال کلب اوستامحمد بمقابلہ ریڈ پندرانی فٹبال کلب گڑھی خیرو کےدرمیان کھیلا گیا جس میں ریڈ پندرانی فٹبال کلب گڑھی خیرو نے یہ میچ دو ایک سے اپنے نام کر لیا اس میچ کے مہمان خاص صدر موٹر کار شوروم و صدر پراپرٹی ڈیلرز اوستامحمد بابر خان عمرانی تھے مہمان خاص سے دونوں ٹیموں کے ساتھ تعارف کرایا گیا اعزازی مہمان حاجی اعجاز احمد سومرو حاجی ربنواز ببر حاجی منیر احمد بلیدی تھے
چیف آرگنائزر ٹورنامنٹ شان ثاقب ابڑو آرگنائزر محمد اسلم مستوئی سیکریٹری ٹورنامنٹ محمد یوسف گولہ اسٹیج سیکرٹری غلام محی الدین قریشی و دیگر مہمانان میں صلاح الدین قریشی غلام سرور میمن محمد افضل مسعود اسرار احمد سموں کیپٹن سلیم و دیگر بھی موجود تھے

🖤استاد نثار احمد سیکرٹری بلوچ فٹبال کلب استہ محمد
05/01/2026

🖤استاد نثار احمد
سیکرٹری بلوچ فٹبال کلب استہ محمد

اوستا محمد پہلا آل سندھ بلوچستان الحاج میر عبدالرحمان خان جمالی فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آج کا میچ بلوچ فٹبال کلب اوس...
26/12/2025

اوستا محمد
پہلا آل سندھ بلوچستان الحاج میر عبدالرحمان خان جمالی فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آج کا میچ بلوچ فٹبال کلب اوستا محمد بمقابلہ نوری نصیر خان فٹبال کلب ڈیرہ مراد جمالی کے درمیان کھیلا گیا دلچسپ مقابلہ کے بعد یہ میچ بلوچ فٹبال کلب اوستا محمد نے جیت لیا آج کے میچ کے مہمان خاص ڈاکٹر عطاءاللہ جمالی تھے جن کا دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے تعارف بھی کرایا گیا اس موقع پر ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر شان ثاقب ابڑو آرگنائزر محمد اسلم مستوئی بشیر احمد محمد سلیم محمد آصف سومرو اسرار احمد سموں محمد افضل پٹھان و دیگر بھی موجود ہیں

سینیئر فٹبالر نثار احمد قریشی کو ہم دل کی گہرائیوں سے مبارک باد اور خوش امدید کہتے ہیں کہ انہوں نے بلوچ فٹبال کلب  کے سی...
26/12/2025

سینیئر فٹبالر نثار احمد قریشی کو ہم دل کی گہرائیوں سے مبارک باد اور خوش امدید کہتے ہیں کہ انہوں نے بلوچ فٹبال کلب کے سیکرٹری ھونے کا تحجت دیا بلوچ فٹبال کلب کو سنبھالا اور سیکرٹری مقرر ہوئے سینیئر نثار احمد قریشی اپنے دور کے بادشاہ کھلاڑی تھے لنک مین فیلڈ پر کھیلتے تھے بلوچ فٹبال کلب کے سینیئر کوچ غلام محی الدین قریشی بھی اپنے دور کے مانے ہوئے اسٹاپر تھے انہوں نے کوچنگ سینٹر بھی کھولا ھوا ھے اور اپنی شاہین اکیڈمی سے اچھے اچھے کھلاڑی تیار کر کے بلوچ کلب لوہا بنایا ہے چیمپین کوچ غلام محی الدین قریشی پر فخر ہے نثار قریشی سیکرٹری ہیں بلوچ فٹبال کلب اوستہ محمد کے

پہلا آل سندھ بلوچستان الحاج میر عبدالرحمان خان جمالی انویٹیشن فٹ بال ٹورنامنٹ اوستا محمد کے نور محمد خان جمالی منی فٹبال...
15/12/2025

پہلا آل سندھ بلوچستان الحاج میر عبدالرحمان خان جمالی انویٹیشن فٹ بال ٹورنامنٹ اوستا محمد کے نور محمد خان جمالی منی فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے اس سلسلے میں آج کا میچ الیون اسٹار فٹبال کلب گڑھی خیرو بمقابلہ بلوچ فٹ بال کلب اوستامحمد کے درمیان کھیلا گیا اس میچ کے مہمان خاص اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اوستامحمد محمد یاسین شہلیانی جمالی تھے مہمان خصوصی کا دونوں ٹیموں کے ساتھ تعارف کرایا گیا یہ میچ بلوچ فٹبال کلب اوستامحمد نے پلینٹی ککس کے ذریعے جیت لیا اس ٹورنامنٹ کے اس میچ کو دیکھنے کیلئے سینئر فٹبالر غلام سرور میمن صلاح الدین قریشی سپورٹس آفیسر سبی رحیم بخش جویا سلیم صحافی ابڑو صحافی محمد رفیق پندرانی صحافی عابد حسین عمرانی گل بلوچ چیف آرگنائزر ٹورنامنٹ شان ثاقب ابڑو آرگنائزر محمد اسلم مستوئی سیکریٹری ٹورنامنٹ محمد یوسف گولہ بھی موجود تھے آج کے میچ کو دیکھنے کیلئے تماشائیوں کی کثیر تعداد موجود تھی

IT'S MATCH DAY BALOCH FC VS 11STAR NEED PYAYERS 💕
14/12/2025

IT'S MATCH DAY
BALOCH FC VS 11STAR
NEED PYAYERS 💕

BALOCH FC AT JACOBABAD ❤
10/12/2025

BALOCH FC AT JACOBABAD ❤

May Allah accept your obedience 🤲And many happy returns 💚     Baloch Football Club ❤️💙
06/06/2025

May Allah accept your obedience 🤲
And many happy returns 💚


Baloch Football Club ❤️💙

Address

Usta Muhammad Balochistan
Usta Muhammad
80300

Telephone

+923322664563

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baloch Fc Usta Muhammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category