Kabbadi1365.com

Kabbadi1365.com Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kabbadi1365.com, Sports, Pakistan, Al Khobar Al Shamalia.
(1)

Follow our page for kabadi sports Live Matches
ہمارے پیج کا مقصد کبڈی کی پرموشن ہیں کبڈی پنجاب کی ثقافتی کھیل ہیں دنیا بھر میں جہاں بھی پنجابی آباد ہیں کبڈی کو کھیلنا دیکھنا پسند کرتے ہیں ہماری کوشش ہیں اپنے پیج کے زریعے ان تک کبڈی پہنچائیں

ایک یادگار تصویر پرنس آف پاکستان بابر وسیم گجرٹائگر آف پاکستان شفیق احمد چشتی رمضان جانی سنیارہ
02/06/2026

ایک یادگار تصویر
پرنس آف پاکستان بابر وسیم گجر
ٹائگر آف پاکستان شفیق احمد چشتی
رمضان جانی سنیارہ


امریکہ میں 1920 میں 18ویں آئینی ترمیم کے تحت شراب کی تیاری، فروخت اور نقل و حمل پر پابندی لگا دی گئی تھی۔ اس دور کو "Pro...
25/05/2026

امریکہ میں 1920 میں 18ویں آئینی ترمیم کے تحت شراب کی تیاری، فروخت اور نقل و حمل پر پابندی لگا دی گئی تھی۔ اس دور کو "Prohibition Era" کہتے ہیں۔
سیئٹل اور کینیڈا کی سرحد کے قریب ہونے کی وجہ سے یہاں سمگلنگ بہت عام تھی۔ غیر قانونی شراب بنانے اور بیچنے والوں کو *"بوٹلیگرز" Bootleggers* کہا جاتا تھا۔

"Heifer-Heels" کیا ہیں؟
تصویر میں دکھائے گئے جوتے اصل میں لکڑی کے بنے ہوئے اوزار ہیں جو عام جوتے کے نیچے باندھے جاتے تھے۔ ان کی شکل گائے کے کھُر Hoof کی طرح بنائی گئی تھی۔
انہیں *Heifer-Heels* یا *Cow Shoes* کہا جاتا تھا۔ Heifer کا مطلب ہے کم عمر گائے۔
بوٹلیگرز اکثر رات کو جنگلوں، کھیتوں اور پہاڑی راستوں سے شراب سمگل کرتے تھے۔ پولیس جب ان کا پیچھا کرتی تو زمین پر انسانی قدموں کے نشانات سے انہیں آسانی سے ٹریس کر لیتی تھی۔
اس مسئلے کا حل نکالنے کے لیے انہوں نے یہ جوتے ایجاد کیے۔ ان جوتوں سے چلنے پر زمین پر گائے کے کھُر جیسے نشان بنتے تھے۔ پولیس یہ سمجھتی تھی کہ یہاں سے مویشی گزرے ہیں، انسان نہیں۔ اس طرح بوٹلیگرز ٹریسنگ سے بچ جاتے تھے۔
شئیر لازمی کریں شکریہ

22/05/2026










21/05/2026

Ustad ty chela Gopi ty ekam
20/05/2026

Ustad ty chela
Gopi ty ekam

علی وڑائچ کبڈی کھلاڑی کہ والدمحترم چوہدری لیاقت وڑائچ 🥲🥲 قضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں
20/05/2026

علی وڑائچ کبڈی کھلاڑی کہ والدمحترم چوہدری لیاقت وڑائچ
🥲🥲 قضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں





Address

Pakistan
Al Khobar Al Shamalia

Telephone

+923041723175

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kabbadi1365.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kabbadi1365.com:

Share

Category