13/05/2024
ینگ بلیدہ کپ: فائنل میچ معراج الیون مقابلہ عبدالحفیظ الیون کے درمیان کھیلا گیا معراج الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا مقررہ اوورز 172 رنز بنائے اور 173 ٹارگٹ دیا جو کہ عبد الحفیظ الیون ٹارگٹ مکمل کر میں ناکام ہؤا ۔
فائنل میچ میچ کے مہمان خصوصی ینگ بلیدہ کے سابق کپتان عبدالمالک نے معراج الیون کو تیسری مرتبہ چمپئن بنے پر مبارک باد دیا۔
سابق کپتان عبدالمالک ولی نے نوجوان پلیئروں کو سراہا اور کہا انشاء اللہ آنے والے دنوں میں آپ لوگ بلیدہ کے مختلف ٹیموں کے سامنے اچھے کھیل پیش کر گئے اور آخر میں دونوں ٹیموں کے کپتانوں کو اپنے ہاتھوں سے ونر اور رنر اپ کے ٹرافیز دیا ۔۔۔۔