کشمیرکرکٹ

کشمیرکرکٹ آزاد کشمیر سےکرکٹ اپڈیٹس لائیو میچز کھلاڑیوں کی ویڈیوز اور میچز کی اپڈیٹس کے لیے #کشمیرکرکٹ کو لائک کریں

ہجیرہ آل آزاد کشمیر کلب لیول کرکٹ ٹورنامنٹ میں صدائے کشمیر کلب مرشدآباد کے سٹار آلراؤنڈرز دونوں بھائیوں کی جوڑی شاہزیب ا...
15/07/2025

ہجیرہ آل آزاد کشمیر کلب لیول کرکٹ ٹورنامنٹ میں صدائے کشمیر کلب مرشدآباد کے سٹار آلراؤنڈرز دونوں بھائیوں کی جوڑی شاہزیب الطاف اور توصیف الطاف کی پورے ٹورنامنٹ میں شاندار آلراؤنڈ پرفارمنس🥰🏏❤️
توصیف الطاف نے بہترین باؤلنگ کے ساتھ عمدہ بیٹنگ بھی کی شاندار چکھے لگائے ساتھ ہی شاہزیب الطاف نے شاندار باؤلنگ کے ساتھ لاجواب بیٹنگ کی فائنل میچ میں تحصیل کوٹلی کی ایک مضبوط باؤلنگ لائن حسام خامی،آفتاب راجو،رمیض ملک اور عادل بھٹی کے خلاف ون مین شو کرتے ہوئے 80 پلس رنز کی اننگز کھیلی اور ساتھ ہی باؤلنگ میں عادل بھٹی اور عمری کی وکٹ حاصل کی
شاہزیب الطاف فائنل کے مین آف دی میچ اور پلئیر آف دی ٹورنامنٹ رہے بہترین آلراؤنڈ پرفارمنس سے اپنی ٹیم صدائے کشمیر کلب مرشدآباد کو #چمپئین بنایا🥰❤️🏏🏆🏆🏆

ہجیرہ میں آل آزاد کشمیر کلب لیول کرکٹ ٹورنامنٹ صدائے کشمیر کلب مرشدآباد کے سٹار فاسٹ باؤلر   کی سیمی فائنل اور فائنل میچ...
15/07/2025

ہجیرہ میں آل آزاد کشمیر کلب لیول کرکٹ ٹورنامنٹ صدائے کشمیر کلب مرشدآباد کے سٹار فاسٹ باؤلر کی سیمی فائنل اور فائنل میچ میں مضبوط بیٹنگ لائنز کے خلاف تباہ کن باؤلنگ پرفارمنس رہی❤️🏏🥰
دونوں میچز میں مخالف بلے باز انہیں صرف ایک چکھا لگا سکے سیمی فائنل میں اپنے ایک اوور میں محض 7 رنز دیے اور فائنل میچ میں اپنے دو اوورز میں صرف 27 رنز دیے اور تین بڑی اہم وکٹیں حاصل کی🥰🥰🏏🏏
نے برق رفتار اور شاندار باؤلنگ سے اپنی ٹیم صدائے کشمیر کلب مرشدآباد کو #چمپئین بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا🏏🥰❤️🏆🏆

الحمداللہ❤️🤲🥰🏏ہجیرہ میں جاری آل آزاد کشمیر کلب لیول کرکٹ ٹورنامنٹ   نے  #فائنل جیت لیا🥰❤️🏏سیمی فائنل میں تحصیل ہجیرہ کی ...
15/07/2025

الحمداللہ❤️🤲🥰🏏

ہجیرہ میں جاری آل آزاد کشمیر کلب لیول کرکٹ ٹورنامنٹ نے #فائنل جیت لیا🥰❤️🏏

سیمی فائنل میں تحصیل ہجیرہ کی مضبوط ٹیم سدوزئی سپورٹس رکڑ کو ہرایا سدوزئی سپورٹس نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 اوورز میں صرف 56 رنز بنائے شاہزیب الطاف،اعجاز پیسر،توصیف الطاف اور نعمان مرشد کی لاجواب باؤلنگ رہی اور ہدف بآسانی عادل سجاد نعمان مرشد کی شاندار بیٹنگ کی بدولت جیتا🥰❤️🏏🏏

فائنل میچ جو تحصیل کوٹلی کے ٹاپ پلئیر پر مشتمل ٹیم کوٹلی نائیٹ رائیڈڑز جس میں موجود تھے عادل بھٹی،آفتاب راجو،حسام خامی،عمری ملک،طاہر گورسی ،رمیض ملک،اسامہ اینڈ کمپنی کو ہرایا🏏

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 اوور میں شاہزیب الطاف اور توصیف الطاف کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 125 رنز کا ہدف دیا شاہزیب الطاف کی مضبوط باؤلنگ کے خلاف لاجواب بیٹنگ رہی جنہوں نے فائنل میں 80 پلس رنز کی اننگز کھیلی جواب میں شاہزیب الطاف ،اعجاز پیسر اور توصیف کی لاجواب باؤلنگ رہی جہاں شاہزیب الطاف نے عادل بھٹی اور عمری ملک کو آؤٹ کیا ساتھ ہی اعجاز پیسر نے آفتاب راجو،طاہر گورسی اور حسام خامی کی وکٹیں حاصل کی اور #صدائےکشمیر نے یہ فائنل میچ 55 پلس رنز سے جیت لیا🏏❤️🥰🥰

کی پوری ٹیم،منیجمنٹ اور تمام سپورٹرز کی ہجیرہ سے میگا ایونٹ جیتنے پر بہت بہت مبارکباد🥰❤️🏏🏏
Winning Prize
🏆❤️🏏🥰
🏏❤️🥰🥰🏆❤️

داتوٹ والو کیسی لگی آج سپیڈ سٹار آف کشمیر کی پرفارمنس🥰❤️🏏داتوٹ میں جاری آل آزاد کشمیر اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج سپیڈ سٹا...
06/07/2025

داتوٹ والو کیسی لگی آج سپیڈ سٹار آف کشمیر کی پرفارمنس🥰❤️🏏
داتوٹ میں جاری آل آزاد کشمیر اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج سپیڈ سٹار آف کشمیر مرشدآباد ایکسپریس کی شاندار اور تاریخی باؤلنگ پرفارمنس🥰🏏❤️
سیمی فائنل میچ میں اپنے دو اوورز میں 16 رنز دے کر 4 وکٹس حاصل کی اور فائنل میچ میں اپنے دو اوورز میں 9 رنز دے کر دو وکٹیں حاصل کی🥰❤️🏏
باؤلنگ کے ساتھ فائنل میچ میں بیٹنگ میں اسد لیفٹی اور باسط ارجہ کے آؤٹ ہونے کے بعد 4 چکھے اور ایک چوکا لگا کر اپنی ٹیم میجسٹک کلب کو چمپئین بنایا🥰❤️🏏🥰
شاندار آلراؤنڈ پرفارمنس پر سیمی فائنل اور فائنل میچ کے مین آف دی میچ کے ایوارڈ حاصل کیے🥰❤️
🏏
Well Played
Great Performance 🥰❤️🏏🏆🏆

Kashmir ka Saim Ayub Hassam Lefty🏏❤️🥰
01/07/2025

Kashmir ka Saim Ayub Hassam Lefty🏏❤️🥰

ہجیرہ سیراڑی سانجھہ کھیت والو کیسی لگی آج کشمیر کی نمبر ون جوڑی کو پرفارمنس🏏❤️🥰سیراڑی میں جاری تین اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ کے...
29/06/2025

ہجیرہ سیراڑی سانجھہ کھیت والو کیسی لگی آج کشمیر کی نمبر ون جوڑی کو پرفارمنس🏏❤️🥰
سیراڑی میں جاری تین اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں ارسلان جونا،شاہد پیسر اور آفتاب راجو کے خلاف 5 اوور میں 101 کا ہدف دیا مرشد نعمان کے شاہد پیسر کو ایک ہی اوور میں 4 چکھے 70 پلس رنز کی اننگز کھیلی جواب میں شاہزیب الطاف نے باؤلنگ میں توپ کے گولے برسائے اور 50 پلس رنز سے میچ جیتا🏏❤️دوسرا میچ ٹورنامنٹ کی سب سے مضبوط ٹیم قادر کشمیر،شاداب لیفٹی اور عادل بھٹی کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نعمان مرشد کا بھرپور لاٹھی چارج قادر کشمیری کی 10 گیندوں پر 7 چکھے لگائے اور 75 پلس رنز کی اننگز کھیل کر 110 رنز کا ہدف دیا🏏❤️
جواب میں شاہزیب الطاف نے پہلے ہی اوور میں عادل بھٹی اور شاداب لیفٹی کو چلتا کیا اور یہ میچ 60 رنز سے جیتا🏏❤️
Well played Shezado❤️🏏❤️🏏
Kashmir ki No 1 Jori❤️

بلوچ آل پاکستان دو اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ میں سپیڈ سٹار آف کشمیر شاہزیب الطاف کی شاندار آلراؤنڈ پرفارمنس 🏏❤️🏏تین میچز کھیلے ...
22/06/2025

بلوچ آل پاکستان دو اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ میں سپیڈ سٹار آف کشمیر شاہزیب الطاف کی شاندار آلراؤنڈ پرفارمنس 🏏❤️🏏
تین میچز کھیلے دو ففٹیاں سکور کی ساتھ ہی پورے ٹورنامنٹ میں شاندار باؤلنگ 🏏❤️
فائنل میچ میں اپنے دو اوورز میں 18 رنز دے 2 وکٹیں حاصل کی🏏
فائنل تو ہار گئے لیکن شاہزیب الطاف نے بہترین آلراؤنڈ پرفارمنس سے شائقین کے دل جیتے اور ٹورنامنٹ کے بیسٹ باؤلر کا ایوارڈ حاصل کیا❤️🏏🥰🏆🏆
Well Played Shazaib Altaf🏏❤️🥰🏆

الحمد اللہ🥰❤️🏏
22/06/2025

الحمد اللہ🥰❤️🏏

Wellcome all  of You on Final Day🥰❤️🏏Day & Night Matches21 June 2025 Saturday🥰❤️🏏🏏
20/06/2025

Wellcome all of You on Final Day🥰❤️🏏
Day & Night Matches
21 June 2025 Saturday🥰❤️🏏🏏

دوسرے سالانہ افراز واسطی مرحوم اینڈ شہدائے کوٹیڑہ آل آزاد کشمیر یونین کونسل لیول+ دو آل پاکستان ٹورنامنٹ کا فائنل ڈے  کل...
20/06/2025

دوسرے سالانہ افراز واسطی مرحوم اینڈ شہدائے کوٹیڑہ آل آزاد کشمیر یونین کونسل لیول+ دو آل پاکستان ٹورنامنٹ کا فائنل ڈے کل 21 جون بروز ہفتہ جو ڈے اینڈ نائیٹ ہو گا اس کے لیے آفیشل فوٹو گرافی اور ڈرون کوریج کے لیے Hari Photography & Films کے کی خدمات حاصل ہونگی پیارے بھائی حارث جمیل فرام قلعاں کو کا پوری انتظامیہ کی طرف سے شکریہ اور انکو خوش آمدید کہتے پیں🥰❤️🥰🏏🥰❤️🥰🥰

ہم وائس آف کشمیر وائس آف ہجیرہ راجہ آصف صاحب کو تراڑکھل سپورٹس سٹیڈیم ڈے اینڈ نائیٹ  فائنل ڈے پر کل 21 جون بروز ہفتہ کو ...
20/06/2025

ہم وائس آف کشمیر وائس آف ہجیرہ راجہ آصف صاحب کو تراڑکھل سپورٹس سٹیڈیم ڈے اینڈ نائیٹ فائنل ڈے پر کل 21 جون بروز ہفتہ کو خوش آمدید کہتے اور انکا شکریہ ادا کرتے ہیں❤️🥰🎤🎤🎙️

Address

Trarkhel
12080

Telephone

+923444892691

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کشمیرکرکٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to کشمیرکرکٹ:

Share

Category