02/09/2026
مداخیل ایگل کرکٹ گراؤنڈ جو اپنی خوبصورتی اور آپ کے محبت کی وجہ سے جانا جاتا ہے ایک بار پھر ساون(پشکال) کے گزرنے کے بعد اپنی خوبصورتی کی جانب گامزن... جب آپ کسی جگہ سے خوب کماتے ہو اور اس کمائی سے تھوڑا سا اس جگہ (خواہ گراونڈ ہو،آپ خود ہو یا گاڑی وغیرہ) لگاتے ہو تو اس سے اس جگہ کی خوبصورتی اور نکھر جاتی ہے. جس کی زندہ مثال ہمارے گراؤنڈ کی ہے.. جن جن دوستوں کا اس میں مالی اور جانی تعاون رہا اس پر ہم سب ان محبین کے مشکور ہیں..