Tordher Premier League

Tordher Premier League Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tordher Premier League, Esports League, Tordher.

The Tordher, A rich Cultural, Political and strong economy city of Swabi is Hosting the first season of Tordher Premier League at Tordher in which six teams representing six major Mohallas of Tordher

02/11/2024


18/10/2024

کل انشاءاللہ تورڈھیر پریمٸیر لیگ کا پہلا سیمی فاٸنل میچ میسا کنگ اور میانگان سلطان کے درمیان کھیلا جاٸیں گا
3:00 PM

کل انشاءاللہ تورڈھیر پریمٸیر لیگ کا سب سے بڑا اور سنسنی خیز کوارٹر فاٸنل مقابلہ سینی زوانان اور زیارت زلمی کے درمیان کھی...
15/10/2024

کل انشاءاللہ تورڈھیر پریمٸیر لیگ کا سب سے بڑا اور سنسنی خیز کوارٹر فاٸنل مقابلہ سینی زوانان اور زیارت زلمی کے درمیان کھیلا جاٸیں گا شاٸقین کرکٹ کے مطابق ایک ٹف میچ ہوگا کیونکہ دونوں ساٸیڈ ایک جیسے ہے اور ففٹی ففٹی مقابلے کی توقع ہے

آج پہلے کوارٹر فاٸنل مقابلے میں میانگان سلطان نے یک طرفہ مقابلے میں باغ حرم ملنگ کو شکست سے دوچار کرکے سیمی فاٸنل کھیلے کوالیفاٸی کرلیا آج کے میچ کا مہمان خصوصی تحصیل ناظم عادل خان تھے ۔

تورڈھیر گراٶنڈ پر جاری تورڈھیر پریمٸیر لیگ میں کل سے کوارٹر فاٸنل مقابلوں کا آغاز ہو رہا ہے جس میں پہلا کوارٹر فاٸنل مقا...
14/10/2024

تورڈھیر گراٶنڈ پر جاری تورڈھیر پریمٸیر لیگ میں کل سے کوارٹر فاٸنل مقابلوں کا آغاز ہو رہا ہے جس میں پہلا کوارٹر فاٸنل مقابلہ باغ حرم ملنگ اور میانگان سلطان کے درمیان کھیلا جاٸیگا

تورڈھیر گراٶنڈ پر جاری تورڈھیر پریمٸیر لیگ کے میچ میں آج زیارت زلمی کے کپتان کلیم اللہ کا امپاٸرز اور منیجمنٹ کے ساتھ بد...
13/10/2024

تورڈھیر گراٶنڈ پر جاری تورڈھیر پریمٸیر لیگ کے میچ میں آج زیارت زلمی کے کپتان کلیم اللہ کا امپاٸرز اور منیجمنٹ کے ساتھ بد اخلاقی ہوٸی جس پر بعد از میچ آرگناٸزر کمیٹی نے کلیم اللہ پر ایک میچ کی پاپندی لگاٸی وہ اگلے میچ میں نہی کھیل پاٸیں گا
تورڈھیر پریمٸیر لیگ کے آرگناٸزر کا ایک ٹیم کپتان اور کھلاڑی کو سخت وارننگ ہے کہ اگر کسی بھی کھلاڑی یا ٹیم نے ماحول خراب کیا یا کسی قسم کی بداخلاقی کی تو اُس کو اس سے بھی سخت قسم کی پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا ۔
یہ لیگ کسی فرد واحد کا نہی ہے یہ اس پورے تورڈھیر کے کھلاڑیوں کا ہے اور سب کی بہتری اور خوشی کھیلٸے بنا ہوا ہے اس میں کسی کا ذاتی فاٸدہ ہے ہی نہی نا کہ پیسا کمانے کیلۓ بنا ہے کہ ہر کوٸی منیجمنٹ پر آنکھیں نکالیں گا ۔

تورڈھیر پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں  آٹھواں میچ 04/10/2024 کل بروز  جمعہ  دوپہر 02 بجے   نئٹیڈ اور   شھید کے درمیان ...
03/10/2024

تورڈھیر پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں آٹھواں میچ 04/10/2024 کل بروز جمعہ دوپہر 02 بجے نئٹیڈ اور شھید کے درمیان کھیلا جائے گا
👉نواں میچ دوپہر 03بجے بریالی اور کے درمیان کھیلا جائے گا
تورڈھیر گروانڈ پر کھیلا جائے گا
شائقین کرکٹ کو اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا

30/09/2024

تورڈھیر پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں چوتھا میچ 02/10/2024 بروز بدھ دوپہر 02 بجے #سیار شہید اور کے درمیان کھیلا جائے گا
👉پانچواں میچ دوپہر 03بجے اور #مینگان سلطان کے درمیان کھیلا جائے گا
تورڈھیر گروانڈ پر کھیلا جائے گا
شائقین کرکٹ کو اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا

30/09/2024

کل تورڈھیر پریمٸیر لیگ کا آغاز ہوچکا ہے پہلے دن تین میچ کھیلے گٸے پہلے میچ میں شہباز قلندر نے سینی زوانان کے خلاف پہلی کامیابی حاصل کی دوسرا میچ میں زیارت زلمی اور تیسرے میں پلوسٸ زوانان نے کامیابی حاصل کی ۔
بعد از تورڈھیر پریمٸیر لیگ کے آرگناٸزر کمیٹی کا تنظیم تورڈھیر آرفن سوساٸٹی کے مینجنٹ سےمیٹنگ ہوٸی تنظیم کے سربراہ مولانا ضیاءالحسن صاحب بھی موجود تھے اس لیگ کا جتنا بھی انکم ہوا یا آگے ہوگا تمام تر حساب کا رپورٹ کچھ دن بعد مولانا صاحب کو پیش کیا جاٸیں گا

تورڈھیر گراٶنڈ پر عنقریب ٹینس بال کا تورڈھیر جونٸیر پریمٸیر لیگ کا جو بھی  اپڈیٹ ہوگا آپ کو اسی پیج پر ملیں گا تمام دوست...
17/09/2024

تورڈھیر گراٶنڈ پر عنقریب ٹینس بال کا تورڈھیر جونٸیر پریمٸیر لیگ کا جو بھی اپڈیٹ ہوگا آپ کو اسی پیج پر ملیں گا تمام دوست پیج کو لاٸک اور فالوو کریں

Address

Tordher
23610

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tordher Premier League posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category