Peace cricket club topi

Peace cricket club topi Peace cricket club and academy Topi

🏆 MOST DISCIPLINED PLAYER AWARD 🏏👏Congratulations to Zohaib Ahmad on receiving the Most Disciplined Player Award from hi...
01/09/2026

🏆 MOST DISCIPLINED PLAYER AWARD 🏏👏

Congratulations to Zohaib Ahmad on receiving the Most Disciplined Player Award from his team management, JK Rehan Lions. ❤️

His discipline, professionalism, and positive attitude set a great example for his teammates. 👏🏏

Well deserved, Zohaib! 🏆🔥

افتاب میموریل پیس اینٹر اکیڈمی لیگ 2026 کا فاینل پیس سٹار بمقابلہ پیس قلندر کے مابین کھیلا گیاُ پیس سٹار نے ٹاس جیتا اور...
26/08/2026

افتاب میموریل پیس اینٹر اکیڈمی لیگ 2026 کا فاینل پیس سٹار بمقابلہ پیس قلندر کے مابین کھیلا گیاُ پیس سٹار نے ٹاس جیتا اور بلے بازی کا فیصلہ کیا جو کہ بہت نقصان دہُ فیصلہ تھا اور پوری ٹیم صرف 68 رنز پر اوٹ ہوگییُ پیس قلندر کی جانب سے پیس قلندر کے کپتان فیضان جدون نے تباہ کن باولنگ کی اور 5 قیمتی وکٹیں حاصل کیُ میچ بھی اپنے نام کیا اور مین اف دی فاینل بھی اپنے نام کیاُ مہمانان گرامی میں ہم شکریہ ادا کرتے ہیں جناب فیصل خان مینیُ خدمت گار تنظیم ٹوپی کے محترم احسان خان چیرمین ابرار خانُ یونایٹیڈ گدون کے صدر جناب انور غالبُ سابقہ صدر امجد گلُ ڈاکٹر تاج ولی شاہ صاحب اکیڈمی صدر محمد فہیم اور دیگر معززین نے شرکت کی کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے اور ٹیموں اور کمیٹی کے لیے کیش انعامات کا اعلان کیاُ دبیی میں مقیم محترم نور رازاقُ منیر شاہُ عمران خان محمد شکیلُ فہیم شاہُ امجد خانُ اور طلحہ خانُ اعجاز خان اور دیگر دوستوں نے لیگ کے لیے کیش انعامات کا اعلان کیاُ ہم سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں سوشل میڈیا کے جتنے بھی برادرز نے شرکت کی سب کا شکریہُ پیس قلندر کو مبارکباد چیمپین بنے پر

You are cordially invited to attend the final match.Grand Final Between ; “ Peace Star’s Vs Peace Qalander’s “Date : Tue...
24/08/2026

You are cordially invited to attend the final match.

Grand Final Between ; “ Peace Star’s Vs Peace Qalander’s “
Date : Tuesday 25 August 2026
Venue: Tehsil Ground Topi

24/08/2026
شجر کاری مہم میں لازمی اپنا حصہ ڈالیں پہترین پودا پہترین قوم کی مثال ہےُ تحصیل ٹوپی سپورٹس گراونڈ میں تحصیل ٹوپی DSP محت...
23/08/2026

شجر کاری مہم میں لازمی اپنا حصہ ڈالیں پہترین پودا پہترین قوم کی مثال ہےُ تحصیل ٹوپی سپورٹس گراونڈ میں تحصیل ٹوپی DSP محترم حسن خانُ اور فیصل خان نے پودا لگا یاُ سینر صحافی سلیم علیزیی بھی موجود تھےُ اور ساتھ سلطان حیاتُ فہیم خانُ سید سجاد علی شاہ

افتاب میموریل پیس اینٹر اکیڈمی لیگ کا سیمی فاینل میچ پیس سٹار اور پیس زلمی کے مابین کھیلا گیاُ پہلے بیٹنگ کرتے ہوے پیس س...
17/08/2026

افتاب میموریل پیس اینٹر اکیڈمی لیگ کا سیمی فاینل میچ پیس سٹار اور پیس زلمی کے مابین کھیلا گیاُ پہلے بیٹنگ کرتے ہوے پیس سٹار نے 142 رنز بنا سکی ساجد علی اور دانیال نے عمدہ سٹارٹ دیا لیکن بیٹنگ لائن خراب ہوگئی اور اسان ٹارگٹ پیس زلمی کے لیے مشکل ہوگیاُ پیس سٹار نے اچھی باولنگ کا مظاہرہ کیاُ اور پوری ٹیم 123 رنز پر اوٹ ہوگئی خاص کر امین لالا نے عمدہ باولنگ کی اور 4 وکٹیں حاصل کی اور مین اپنے نام کیا اور مین اف دی میچ بھی قرار پاےُ اور پیس سٹار نے فاینل کے لیےکوالفائی کر لیاُ

Address

Kotha Collage
Topi
10913

Opening Hours

Monday 14:00 - 18:00
Tuesday 14:00 - 18:00
Wednesday 14:00 - 18:00
Thursday 14:00 - 18:00
Friday 14:30 - 18:00
Saturday 14:00 - 18:00
Sunday 08:00 - 17:00

Telephone

+923459500605

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peace cricket club topi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category