08/05/2021
سابقہ نائب ناظم ٹوپی شرقی شہزاد باقی کا ہوائی فائرنگ کے حوالے سے اہلیان علاقہ اور اہلیان ضلع صوابی کے نام خصوصی پیغام۔۔۔
آپ کی وقتی خوشی کسی بے گناہ کی جان لے سکتی ہے۔۔۔
آئیں ہم سب مل کر اس غیر اخلاقی فعل کے خاتمے کیلئے متحد ہو جائیں ۔۔۔